Thu, 14 Mar 2019 12:49:05
ماہی گیروں کے 7خاندانوں نے اپنے رشتہ داروں کے لاپتہ ہونے کے 88دن کے باجود ان کا اتہ پتہ چلانے میں سرکاری ایجنسیوں کی ناکامی کے خلاف اُڈپی ۔چکمگلور کی نشست پر 18؍ اپریل کو ہونے والے لوک سبھا انتخابات کے بائیکاٹ کا فیصلہ کیا ہے ۔
View more
Thu, 14 Mar 2019 12:30:15
خام دھات کی غیرقانونی منتقلی اور کارکن کنی معاملہ سے متعلق وجئے نگر(ہوسپیٹ)کے رکن اسمبلی آنندسنگھ کے خلاف غیرضمانتی وارنٹ جاری کیاگیاہے۔ عوامی نمائندوں کے خلاف کریمنل مقدمات کی سماعت کرنے والی خصوصی عدالت نے غیرضمانتی وارنٹ جاری کیاہے۔
View more
Thu, 14 Mar 2019 12:27:06
حال ہی میں وزیراعظم نریندر مودی کی موجودگی میں کانگریس کے رکن اسمبلی اومیش جادھو نے بی جے پی میں شمولیت اختیار کی تھی۔ جادھونے اسمبلی رکنیت سے استعفیٰ بھی دے دیاہے۔
View more
Thu, 14 Mar 2019 12:19:16
ریاست کرناٹک میں اگلے ماہ اپریل میں لوک سبھا انتخابات کاانعقاد ہورہاہے، جس کے لئے ریاست میں تین بڑی پارٹیوں کانگریس، جے ڈی ایس اور بی جے پی نے امیدواروں کی تلاش تیز کردی ہے اور اپنے اپنے امیدواروں کی فہرستوں کی تیاری بھی شروع کردی ہے۔
View more
Thu, 14 Mar 2019 12:12:57
ویمنس کانگریس لیڈروں نے کہا کہ اگر سیاسی میدان میں خواتین کو ریزرویشن چاہئے تو مرکز میں کانگریس کا برسراقتدار آناضروری ہے۔
View more
Thu, 14 Mar 2019 00:12:56
وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں مرکزی کابینہ نے عوامی نمائندگی ایکٹ 1951 کی شق 14 کی ذیلی شق (2) کے تحت لوک سبھا کے عام انتخابات 2019 کے لئے نوٹی فکیشن جاری کئے جانے کو اپنی منظوری دے دی ہے۔
View more
Thu, 14 Mar 2019 00:10:09
یا) جموں وکشمیر کی صورت حال کی اندازہ کاری کے لئے الیکشن کمیشن کی تشکیل کردہ خصوصی مرکزی مشاہدین کی ٹیم نے نئی دہلی میں واقع الیکشن کمیشن کے مرکزی دفترمیں چیف الیکشن کمشنر، سنیل اروڑا، الیکشن کمشنر ز اشوک لواسا اور سشیل چندراسے ملاقات کی۔
View more
Thu, 14 Mar 2019 00:06:05
دہلی کے وزیر اعلی اروندکجریوال کو اب بھی کانگریس سے اتحاد کی امید ہے۔دہلی میں اتحاد کے بغیر ساتوں سیٹیں جیتنے کا دعوی کرنے کے بعد آپ کو کنوینر نے ہریانہ میں مل ساتھ لڑنے کی اپیل کی۔
View more
Thu, 14 Mar 2019 00:03:17
سپریم کورٹ نے بدھ کو پولیس اصلاحات سے متعلق اپنے گزشتہ سال کے حکم کو بہتر کرتے ہوئے واضح کیا کہ جن افسران کی ملازمت کم از کم چھ ماہ باقی ہو، ان کے نام پر پولیس ڈائریکٹر جنرل کے عہدے پر تقرری کے کیلئے غور کیا جا سکتا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy