Thu, 14 Mar 2019 23:41:38
مدھیہ پردیش کے منڈلامیں پولیس نے بدھ کو اسمیک کے ساتھ راجیہ سبھا رکن سنپتیا کے بیٹے ستیندر اوکے اور دو دیگر افراد کو گرفتار کیا۔
View more
Thu, 14 Mar 2019 23:36:25
چین کی جانب سے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل (یواین ایس سی) میں مسعود اظہر کوعاملی دہشت گرد قرار دینے کی تجویز پر ویٹو کئے جانے کے بعد ہندوستان میں سیاست تیز ہو گئی ہے۔
View more
Thu, 14 Mar 2019 23:34:21
کنبہ پروری کا الزام لگتے ہی سابق وزیر اعظم ایچ ڈی دیوگوڑا رو پڑے،ان کے ساتھ ہی بڑے بیٹے ایچ ڈی ریوننا اور پوتے پرجول ریوننا بھی رو پڑے۔
View more
Thu, 14 Mar 2019 23:29:30
گجرات بی جے پی کے لیڈر جینتی بھانوشالی کے قتل کے اہم ملزم بی جے پی کے سابق ممبر اسمبلی چھبیل پٹیل کو ایس آئی ٹی نے احمد آباد ایئرپورٹ سے گرفتار کر لیا۔
View more
Thu, 14 Mar 2019 23:26:31
چین کی طرف سے جیش محمد کے سرغنہ مولانا مسعود اظہر کو عاملی دہشت گرد اعلان ہونے میں رکاوٹ ڈالنے پر ہندوستان میں سیاست تیز ہو گئی ہے۔
View more
Thu, 14 Mar 2019 23:17:09
لوک سبھا انتخابات کی تاریخوں کے اعلان کے ساتھ ہی تمام سیاسی جماعتوں نے اپنے سیاسی مساوات بٹھانے شروع کر دئے ہیں۔نسلی بنیاد پر اتحاد سے لے کر ٹکٹ تقسیم میں بھی نسلی مساوات کا خاص خیال رکھا جا رہا ہے۔
View more
Thu, 14 Mar 2019 23:11:52
لوک سبھا انتخابات سے پہلے پارٹی تبدیل کرنے کا سلسلہ کافی تیزی سے آگے بڑھ رہا ہے۔کیرل میں کانگریس کے بڑے چہرے ٹام وڈکن نے جمعرات کو بھارتیہ جنتا پارٹی کا دامن تھام لیا۔
View more
Thu, 14 Mar 2019 14:02:39
منی پال سے قریب ساگری میں 17سالہ نوجوان لڑکی کا قتل ہواتھا اس سلسلے میں اڈپی پولیس نے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔ گرفتار شدہ ملزم کا نام کمار سنگپّا بتایا جاتا ہے جو کہ دھارواڑ کا رہنے والا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy