Thu, 04 Jul 2019 12:27:59
حکمراں جماعت کے ارکان کی طرف سے قانون ہاتھ میں لینے پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے بی ایس پی سربراہ مایاوتی نے بدھ کو کہا کہ بی جے پی قیادت کی جانب سے گاہے بگاہے توبیخ کی بعدبھی اب تک صورت حال میں کوئی بہتری نہیں آئی ہے۔
View more
Thu, 04 Jul 2019 12:25:30
گجرات میں راجیہ سبھا کی دو نشستوں پر ضمنی انتخابات سے پہلے گہما گہمی تیز ہو گئی ہے۔ کانگریس نے 5 جولائی کو ہونے والی ووٹنگ کے پیش نظر ممبران اسمبلی کو ماؤنٹ آبو بھیج دیا ہے۔
View more
Thu, 04 Jul 2019 12:22:07
سپریم کورٹ نے بدھ کو ایک مسلم خاتون کی اس درخواست پر غور کرنے سے انکار کر دیا جس نے اسے طلاق کے لیے شوہر کی جانب سے دیئے گئے دو نوٹس کو چیلنج کیا تھا۔
View more
Thu, 04 Jul 2019 12:19:30
ممتا بنرجی حکومت کی طرف سے غیر ریزرویشن زمرے کے اقتصادی طور پر کمزور طبقوں کو سرکاری ملازمتوں اور تعلیمی اداروں میں 10 فیصد ریزرویشن دینے کا اعلان کرنے سے مغربی بنگال سپریم کورٹ کی طرف سے مقرر 50 فیصد ریزرویشن کی حد سے تجاوز کرنے والا چوتھا صوبہ بن گیا ہے۔
View more
Thu, 04 Jul 2019 12:16:44
بلک سیکٹر کی ایئر لائن کمپنی ایئرانڈیا کی نجی کاری طے ہے۔یہ معلومات مرکزی شہری ہوابازی کے وزیر ہردیپ سنگھ پوری نے ایوان کو دی ہے۔انہوں نے راجیہ سبھا میں بتایا کہ ایئرانڈیا کو اب چلانا ناممکن ہے۔
View more
Thu, 04 Jul 2019 12:03:40
ہندوستان کی عالمی کپ ٹیم میں منتخب نہ ہونے سے مایوس مڈل آرڈر کے بلے باز امباٹی رائیڈو نے بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے کا اچانک اعلان کرکے سب کو حیرت زدہ کردیا ہے۔
View more
Thu, 04 Jul 2019 11:47:01
کرکٹ ورلڈکپ 2019 کے 41 ویں میچ میں میزبان انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو شکست دیکر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا جب کہ پاکستان کی فائنل فور میں پہنچنے کی امیدیں دم توڑ گئی ہیں۔
View more
Thu, 04 Jul 2019 11:25:13
راہل گاندھی کے استعفیٰ کے بعد شروع ہوئی رسہ کشی کے بعد کانگریس نے موتی لال ووہرا کو پارٹی کا کارگزارصدرنامزد کیا گیا ہے، جب تک نئے پارٹی صدرکے نام پراتفاق نہیں ہوتا تب تک موتی لال ووہرا کانگریس کے عارضی صدرہوں گے۔ حالیہ لوک سبھا الیکشن میں ملی شکست کے بعد سے کانگریس کے سابق قومی صدرراہل گاندھی کانگریس کے صدرعہدے سے استعفیٰ دینے کے فیصلے پرقائم تھے۔
View more
Thu, 04 Jul 2019 11:17:12
لوک سبھا انتخاب کے دوران اپوزیشن کے ذریعہ انتخابی کمیشن کی کارگزاری پر سوال کھڑے کیے جانے کے بعد اب سبکدوش سول اور فوجی افسروں کے ساتھ ساتھ ماہرین تعلیم نے بھی 2019 کے مینڈیٹ پر سنگین سوال کھڑے کیے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy