Sun, 07 Jul 2019 12:50:38
سڑک حادثات اور اس کے نتیجے میں ہونے والے جانی ومالی نقصانات کی روک تھام کے لئے سپریم کورٹ نے جو ہدایات جاری کی تھیں اس کے تحت ضلع شمالی کینرا میں ٹریفک قوانین پر سختی کے ساتھ عمل درآمد شروع ہوا ہے۔
View more
Sun, 07 Jul 2019 12:23:37
جنوبی افریقہ نے اپنے آخری لیگ میچ میں آسٹریلیا کو دس رنز سے شکست دے دی، کینگروز کی پوری ٹیم 325 کے جواب میں آخری اوور کی پانچویں بال پر315رنزبنا سکی۔
View more
Sun, 07 Jul 2019 11:57:27
اپنے بے باک انداز کیلئے مشہور بالی ووڈ کی اداکارہ شبانہ اعظمی نے اب مودی حکومت کو گھیرا ہے ۔ شبانہ نے اندور میں ایک پروگرام کے دوران کہا کہ اب ماحول کچھ اس طرح کا بنایا جارہا ہے کہ حکومت کی تنقید کرنے والے لوگوں کو ملک مخالف کہہ دیا جاتا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے ملک کی بہتری کیلئے ضروری ہے کہ ہم یہاں کی برائیاں بھی بتائیں ، اگر ہم برائیوں کو نہیں بتائیں گے تو حالات میں اصلاح نہیں کرسکیں گے ۔
View more
Sun, 07 Jul 2019 11:31:53
ہندوستانی ٹیم کے مایہ ناز اوپننگ بیٹسمین روہت شرما نے آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹس کی تاریخ میں ایک ایڈیشن میں زیادہ سنچریوں کا نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا، اس کے علاوہ انہوں نے میگا ٹورنامنٹس کی تاریخ میں زیادہ سنچریوں کا سابق ہم وطن بلے باز سچن ٹنڈولکر کا ریکارڈ بھی برابر کر دیا،
View more
Sun, 07 Jul 2019 11:12:53
کرناٹک میں ہفتے کے روز برسر اقتدار اتحاد کے 14 اراکین اسمبلی نے استعفی دے دیا جس کے بعد مخلوط حکومت چلا رہے کماراسوامی کی حکومت خطرے میں پڑ گئی ہے۔ مستعفی ہونے والے ارکان اسمبلی کا الزام ہے کہ حکومت نہ عوام کی امیدوں پر کھری اتری اور نہ ہی قیادت نے منتخب اراکین کو اعتماد میں لیا۔
View more
Sun, 07 Jul 2019 11:07:55
ہندستانی فاسٹ بولر جسپريت بمراه نے سری لنکا کے خلاف ہفتہ کو آئی سی سی ورلڈ کپ میچ میں ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں اپنے 100 وکٹ پورے کرنے کی کامیابی حاصل کر لی۔
View more
Sat, 06 Jul 2019 23:45:15
ٹرانسپورٹ صنعت نے مالی سال 2019-20 کے عام بجٹ پر ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے صنعت پربھاری بوجھ پڑے گا اور روزگار کے مواقع کم ہوں گے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy