Sat, 12 Oct 2019 11:14:06
سوڈان میں جمعرات کے روز جسٹس نعمات عبداللہ محمد خیر کو سرکاری طور پر ملک کی چیف جسٹس اور تاج السر علی الحبر کو ملک کا اٹارنی جنرل مقرر کر دیا گیا ہے۔
View more
Sat, 12 Oct 2019 11:09:53
کانگریس نے پنجاب اور مہاراشٹر کوآپریٹو بینک (پی ایم سی) کے سلسلے میں حکومت سے وہائٹ پیپر (قرطاس ابیض) جاری کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ بینک میں جمع پیسہ نکالنے کی حد طے کرنے سے ایک ہفتہ پہلے تک پچاس ہزار روپے سے زیادہ رقم نکالنے والوں کی فہرست جاری کی جانی چاہئے۔
View more
Sat, 12 Oct 2019 11:03:17
راجیہ سبھا میں حزب اختلاف کے رہنما غلام نبی آزاد نے جمعہ کے روز بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے زیر قیادت قومی جمہوری اتحاد (این ڈی اے) کی حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ بی جے پی ’تشہیر میں ہیرو اور کام میں زیرو ہے۔
View more
Sat, 12 Oct 2019 10:54:10
وادی کشمیر میں مواصلاتی نظام پر جاری پابندی کے باعث ای کامرس تجارت ٹھپ ہونے سے سینکڑوں نوجوان روزی روٹی سے محروم ہوگئے ہیں۔
View more
Sat, 12 Oct 2019 10:48:15
کرناٹک میں انکم ٹیکس محکمہ نے تعلیمی ادارے چلانے والے ایک کاروباری گروپ کے یہاں کئی کمپلکسوں پر چھاپے مارے جس میں تقریباََ 100 کروڑ روپے کی غیراعلانیہ آمدنی کے ثبوت ملنے کے ساتھ ہی 8.82 کروڑ روپے کی غیر اعلان شدہ املاک ضبط کی گئی ہے۔
View more
Thu, 10 Oct 2019 18:25:13
سینئر کانگریس لیڈر، لوک سبھا ممبر پارلیمنٹ اور پارٹی کے سابق صدر راہل گاندھي گزشتہ لوک سبھا انتخابات کے دوران کرناٹک کی ایک انتخابی ریلی میں دیئے گئےاپنے مبینہ متنازعہ بیان- ’تمام مودی چور ہیں‘ کو لے کر یہاں حکمران بی جے پی کے ایک رکن اسمبلی کی جانب سے دائر ہتک عزت کے معاملہ میں آج عدالت میں پیش ہوئے۔
View more
Thu, 10 Oct 2019 18:21:19
جموں وکشمیر پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر غلام احمد میر نے اپنی جماعت کے لیڈران کی مسلسل نظربندی کے احتجاج میں رواں ماہ ہونے والے بلاک ڈیولپمنٹ کونسل کے انتخابات نہ لڑنے کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کانگریس کبھی بھی بائیکاٹ کی سیاست کی حامی نہیں رہی ہے لیکن یہ الیکشن نہیں بلکہ سلیکشن ہے۔
View more
Thu, 10 Oct 2019 18:18:29
سابق مرکزی وزیر سوامی چنیمانند کے خلاف عصمت دری کے معاملے میں جانچ کر رہی ایس آئی ٹی متأثرہ، بلیک میل کے الزام میں گرفتار متأثرہ کے تینوں دوستوں اور چنمیانند کو لے کر شاہجہاں پور سے آج راجدھانی لکھنؤ پہنچ گئی جہاں ان تمام لوگوں کی آوازوں کے نمونے لئے جائیں گے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy