Wed, 20 Nov 2019 20:32:23
سال 2021 کی مردم شماری اگلے سال 16 مئی سے شروع ہو جائے گی۔اتر پردیش میں مردم شماری کا پہلا مرحلہ 16 مئی سے شروع ہو جائے گا
View more
Wed, 20 Nov 2019 20:27:34
بالی ووڈ اداکار اور بی جے پی لیڈر پریش راول نے ایک ٹویٹ کے ذریعے سب کو حیران کر دیا ہے۔عام طور پر دائیں بازو کا ساتھ دینے والے پریش راول نے اس بار بحث میں آئے سنسکرت کے مسلم پروفیسر کا ساتھ دیا ہے۔
View more
Wed, 20 Nov 2019 20:20:20
کرناٹک ریاست کے بادامی میں ایک آسٹریلیائی شہری کے ساتھ مارپیٹ کا معاملہ سامنے آیا ہے۔پولیس کے مطابق یہ واقعہ منگل کا ہے
View more
Wed, 20 Nov 2019 20:14:48
سپریم کورٹ نے آئی این ایکس میڈیا منی لانڈرنگ معاملے میں سابق مرکزی وزیر پی چدمبرم کی ضمانت عرضی پر انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کو نوٹس جاری کیا ہے۔
View more
Wed, 20 Nov 2019 19:34:54
سابقہ اسمبلی انتخاب کے دوران ضلع اُترکنڑا کے یلاپورحلقے سے کانگریس کے ٹکٹ پر بہت ہی کم ووٹوں کے ساتھ جیت درج کرنے والے شیورام ہیبار نے اُس وقت اپنے طبقے کے لوگوں کو دوش دیتے ہوئے کہا تھا کہ میرے اپنے لوگوں نے مجھے جیت دلانے کے لئے خوش دلی سے ووٹ نہیں ڈالے تھے۔
View more
Wed, 20 Nov 2019 18:24:24
وزیر داخلہ امت شاہ نے آج راجیہ سبھا میں کہا کہ غیر قانونی لوگوں کی شناخت کے لئے پورے ملک میں قومی شہری رجسٹر (این آر سی) نافذ ہوگا ور اس میں تمام مذاہب اور فرقوں کے لوگوں کو شامل کیا جائے گا۔ امت شاہ نے ایوان میں وقفہ سوالات کے دوران ایک ضمنی سوال کے جواب میں یہ بات کہی
View more
Wed, 20 Nov 2019 18:02:47
کل بروز جمعرات ۲۱ نومبر ڈھائی بجے دوپہر دہلی یونیورسٹی کے پولیٹکل سائنس ڈپارٹمنٹ میں معروف اسلامی اسکالر ڈاکٹر ظفرالاسلام خان مذاہب فقہیہ کے بارے میں کلیدی خطبہ دیں گے۔ یہ خطبہ نارتھ کیمپس میں سوشل سائنس بلڈنگ کی دوسری منزل پر واقع لکچر ہال میں دیا جائے گا۔ خطبے میں ڈاکٹر ظفرالاسلام خان اہم مذاہب فقہیہ یعنی 4سنی مذاہب (حنفی، شافعی، مالکی اور حنبلی) اور شیعہ مذہب ( جعفری ) کے قیام، تاریخ اور خص
View more
Wed, 20 Nov 2019 13:33:10
آج کل عوام کے ذہنوں میں یہ سوال گونج رہا ہے کہ کسانوں کے قرضوں کی معافی اور سیلاب زدگان کی راحت کاری کے کام میں کیا ریاستی حکومت دیوالیہ ہوچکی ہے۔ جس کی وجہ سے معاشی طور پر کمزور طبقات کے طلبہ کو دی جانے والی اسکالرشپ جاری کرنے کے لئے فنڈ کی کمی ہونے کی بات کہی جارہی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy