Fri, 06 Dec 2019 20:41:13
تلنگانہ کے دارالحکومت حیدرآباد کے قریب شاد نگر میں خاتون ویٹرنری ڈاکٹر سے اجتماعی عصمت ریزی کے بعد قتل کرنے لاش کو جلانے کے معاملے میں چاروں ملزمین کو پولیس نے انکاؤنٹرمیں مارکرایا ہے۔
View more
Fri, 06 Dec 2019 19:57:08
حال ہی میں حیدرآباد کی ایک خاتون وینٹرنیٹی ڈاکٹر کی اجتماعی عصمت دری اور اُس کا بے دردی سے قتل کرنے کے چاروں ملزموں کو اینکاونٹر کے ذریعے ہلاک کئے جانے کے بعد ایک طرف عوام کا ایک طبقہ پولس کو شاباشی دے رہے ہیں تو وہیں الزام ثابت ہونے سے پہلے اُنہیں مجرم قرار دے کر موت کے گھاٹ اُتارنے پر مخالفت بھی کی جارہی ہے۔
View more
Fri, 06 Dec 2019 02:03:16
مؤرخہ 29 اور 30 نومبر 2019 بروز جمعہ و سنیچر بمقام حی الفرسان الدمام تهرڈ فرنٹ گروپ کی جانب سے منطقہء شرقیہ میں مقیم بھٹکل کے عام ممبران کی تفریح کیلئے نہایت ہی شاندار پکنک کا اہتمام کیا گیا، جس میں گذشتہ سالوں کی طرح اس بار بھی دمام الخبر الجبیل رحیمہ اور الحساء سے بڑی تعداد میں ممبران نے مع اہل وعیال شرکت کی۔
View more
Fri, 06 Dec 2019 00:36:43
اناؤ میں ریپ متأثرہ کو زندہ جلانے کے واقعہ کے بعد سماج وادی پارٹی (ایس پی) سربراہ اکھلیش یادو نے جمعرات کو مطالبہ کیا کہ یوگی حکومت کو اس معاملے میں اخلاقی ذمہ داری لیتے ہوئے وزیر اعلی کے عہدے سے استعفی دے دینا چاہئے۔
View more
Fri, 06 Dec 2019 00:32:20
شہریت (ترمیمی) بل یا سی اے بی کو بدھ کے روز مرکزی کابینہ نے منظوری دے دی۔ اس کے ذریعے پاکستان، بنگلہ دیش اور افغانستان سے آنے والے غیر مسلم مہاجرین کو شہریت فراہم جائے گی۔
View more
Fri, 06 Dec 2019 00:25:49
ہندوستانی کابینہ نے بنگلادیش، پاکستان اور افغانستان سے آنے والے غیر مسلم پناہ گزینوں کو شہریت دینے کے متنازع ترمیمی بل’’سی اے بی‘‘ کی منظوری دے دی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy