Thu, 05 Dec 2019 20:32:57
پہلے پیاز کاٹتے ہوئے لوگوں کی آنکھوں سے آنسو نکلنا عام بات تھی، لیکن آج کل بازار سے پیاز خریدنے والوں کی آنکھوں میں بھی آنسو دکھائی دینے لگے ہیں،کیونکہ اس کی قیمتیں اب آسمان کو چھونے لگی ہیں۔
View more
Thu, 05 Dec 2019 12:48:46
یہاں کے تلاند علاقے میں مقامی باشندوں نے سرکاری ماڈل اسکول میں ایک میٹنگ منعقد کی جس میں پینے کے پانی کے بنیادی وسائل کے تحفظ اور نیشنل ہائی وے توسیعی منصوبے سے پیدا ہونے والے مسائل پر غوراور فیصلے کیے گئے۔
View more
Thu, 05 Dec 2019 12:44:34
سورتکل جنکشن کے پاس واقع شراب خانے کے قریب29نومبر کی رات میں سندیش نامی شخص کو قتل کرنے کے معاملے پولیس نے مزید 5ملزمین کو گرفتار کرلیا ہے۔
View more
Wed, 04 Dec 2019 21:35:33
یلاپور ضمنی انتخاب کے پس منظر میں پورے ضلع شمالی کینرا کے اندر انتخابی ضابطہ اخلاق لاگو کیا گیا ہے۔ 5دسمبر کو ہونے والے انتخاب کی تشہیری مہم بھی اپنے اختتام کو پہنچ چکی ہے۔
View more
Wed, 04 Dec 2019 21:26:06
آندھرا پردیش میں ایک ویٹرنری خاتون ڈاکٹر کی عصمت دری کرنے اور اسے جلاکر مارڈالنے کا معاملہ پورے ملک میں عوامی اشتعال کاسبب بنا ہوا ہے۔
View more
Wed, 04 Dec 2019 21:21:29
ریاستی لوک آیوکتہ جسٹس وشوا ناتھ شیٹی کی طرف سے گورنر واجو بھائی والاکو ان منتخب عوامی نمائندوں کی فہرست پیش کردی گئی ہے
View more
Wed, 04 Dec 2019 21:17:24
گزشتہ دنوں ریاست کے بہت سارے سیاسی لیڈروں کے تعلق سے یہ انکشاف ہواتھا وہ لوگ ’ہنی ٹریپ‘ کے ذریعے بلیک میل کیے جانے کا شکار ہوگئے ہیں۔
View more
Wed, 04 Dec 2019 21:13:24
اڈپی شہر کی ’پلے زون‘ نامی دکان میں 5نومبرکوجو چوری ہوئی تھی اس کی تحقیقات کرنے والی ٹیم ایک بین الریاستی چوروں کی ٹولی میں شامل تین ملزمین کو گرفتار کرلیا ہے اور ان کے قبضے سے موبائل فون اور نقدی سمیت3.22لاکھ روپے مالیت کا مسروقہ مال بر آمدکیا ہے۔
View more
Wed, 04 Dec 2019 21:06:55
کانگریس کے سینئر لیڈر اور سابق مرکزی وزیر مالیات پی. چدمبرم کو آئی این ایکس میڈیا کیس میں سپریم کورٹ نے بڑی راحت دی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy