Mon, 09 Dec 2019 23:32:34
آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اوررکن پارلیمنٹ اسد الدین اویسی نے شہریت ترمیمی بل کے بحث میں حصہ لیتے ہوئے کہا کہ یہ قانون اس لئے بنایا جارہا ہے کہ دوبارہ تقسیم ہو۔
View more
Mon, 09 Dec 2019 23:27:24
شہریت ترمیمی بل (سی اے بی) اور مجوزہ این آر سی کی مذمت کرتے ہوئے مشہور سماج وادی لیڈر عمیق جامعی نے کہاکہ ہندوستان کبھی جناح کا ملک نہیں بن سکتا۔
View more
Mon, 09 Dec 2019 23:21:21
ہریانہ کے روہتک کے سناریا جیل میں عصمت دری اور قتل کے الزامات میں قید ڈیرا سچا سودا سربراہ رام رحیم سے اس کی معاون ہنی پریت کی ملاقات ہو گئی ہے۔
View more
Mon, 09 Dec 2019 23:17:51
سپریم کورٹ حیدرآباد کی ویٹنری ڈاکٹر عصمت دری اور قتل کے ملزمان کو پولس تصادم میں مار گرائے جانے کے واقعہ کی آزادانہ تحقیقات سے متعلق درخواست پر بدھ یعنی 11 دسمبر کو سماعت کرے گا۔
View more
Mon, 09 Dec 2019 23:08:29
تلنگانہ کے چٹان پلی کے قریب پیش آئے انکاونٹر میں ہلاک ویٹنری ڈاکٹر عصمت دری و قتل کے ملزمین کی لاشوں کو جمعہ تک محفوظ رکھنے کی تلنگانہ ہائیکورٹ نے ہدایت دی ہے۔
View more
Mon, 09 Dec 2019 18:11:16
مینگلور کی ایس ڈی ایم لاء کالج میں زیر تعلیم بھٹکل کا فٹ بال کھلاڑی محمد رائف گنگاولی نے اپنی کالج کی نمائندگی کرتے ہوئے پھر ایک باربہترین پرفارمینس پیش کرکے یونیورسٹی بلیو کا خطاب جیتنے میں کامیاب ہوگیا ہے جس کے ساتھ ہی وہ اب کرناٹکا اسٹیٹ لاء یونیورسٹی ہبلی کی نمائندگی کرتےہوئے چینائی کے قریب ویلّور(تمل ناڈو) میں منعقد ہونے والے انٹر یونیورسٹی فٹ بال ٹورنامنٹ میں کھیلے گا۔
View more
Mon, 09 Dec 2019 16:50:16
ضلع اُترکنڑا کے یلاپور منڈگوڈ اسمبلی حلقے سے ضمنی انتخاب میں بی جے پی کے امیدوار شیورام ہیبار نے 31,406ووٹوں کی اکثریت سے زبردست جیت درج کرتے ہوئے اپنے قریبی حریف کا نگریسی امیدوار بھیمنّا نائک کو شکست دے دی ہے۔
View more
Mon, 09 Dec 2019 16:16:43
یہاں سے قریب 55 کلو میٹر دور اپن انگڈی میں مصدقہ اطلاع کی بنیاد پر گاڑیوں کی چیکنگ کے دوران پولس نے ایک بیف سے بھرا کنٹینر ضبط کرلیا اور رضوان نامی ڈرائیور کو گرفتار کرلیا جس کے تعلق سے پولس کا کہنا ہے کہ یہ گوشت غیرقانونی طور پر لے جایا جارہا تھا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy