Wed, 08 Jan 2020 11:26:09
جواہر لال نہرو یونیورسٹی میں اتوار( 5 جنوری) کو جم کر ہنگامہ اور تشدد ہوا ۔ کچھ نقاب پوشوں نے یونیورسٹی کے ہاسٹلوں میں توڑ پھوڑ کی اور ہاتھوں میں ڈنڈے لئے طلبہ و ٹیچر کی پٹائی کی۔
View more
Wed, 08 Jan 2020 11:11:58
بروہت بنگلورو مہا نگرا پالیکے (بی بی ایم پی) کمشنر بی ایچ انیل کمار نے پچھلے دنوں کہا ہے کہ آنے والے مہینوں کے دوران شہر میں تمباکو پر قابو پانے سے متعلق ضابطوں کو پوری شدت کے ساتھ نافذ کیا جائے گا
View more
Wed, 08 Jan 2020 11:07:45
بنگلورو میٹرو پالیٹن ٹرانسپورٹ کارپوریشن (بی ایم ٹی سی) نے 800ایسی پرانی بسوں کی نشاندہی کی ہے جو یا تو گیارہ سال سے زیادہ پرانی ہو گئی ہیں یا پھر 8.5لاکھ کلو میٹر دوڑ چکی ہیں تاکہ ان سواریوں کو دستہ سے خارج کر دیا جائے۔
View more
Wed, 08 Jan 2020 11:03:09
ریاستی وزیر برائے بنیادی وثانوی تعلیم سریش کمار نے اپنے سابقہ موقف سے انحراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ریاستی حکو مت نے ساتویں جماعت کے لئے پبلک امتحان کروانے کا ارادہ ترک کردیا ہے۔شہر کے شکشک سدن میں ایک اخباری کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے اعلان کیا کہ پبلک امتحان کی بجائے عام طریقے کی جانچ کا امتحان لیا جائے گا۔
View more
Wed, 08 Jan 2020 10:56:30
پانچ ماہ کی ان پابندیوں سے ہر سطح پر کاروبار متاثر ہوا جس سے ریاست کی معشیت تباہ ہوکر رہ گئی ہے۔ کشمیری ایوان صنعت و تجارت کے صدر شیخ عاشق کا کہنا ہے کہ حکومت کی بندشوں اور پابندیوں سے کشمیر کی تمام صنعتیں دم توڑ رہی ہیں اور ایک بڑا طقبہ بے روزگار ہوکر رہ گيا ہے۔
View more
Tue, 07 Jan 2020 23:48:30
31 دسمبر 2007کی شب رام پور میں واقع سینٹرل ریزروپولس فورس کیمپ پر ہوئے حملہ کے سزا یافتہ ملزمین کی سزاؤں کو جمعیۃ علماء مہاراشٹر (ارشدمدنی) نے الہ آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کیا تھا،
View more
Tue, 07 Jan 2020 23:45:45
کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے ریٹائرڈ آئی پی ایس افسر و سماجی کارکن ایس آر داری پوری کی رہائی کے بعد حکمراں جماعت بی جے پی پر حملہ کرتےہوئے کہا کہ جھوٹ کبھی نہیں جیت سکتا۔
View more
Tue, 07 Jan 2020 23:43:15
شہریت (ترمیمی) قانون اور جامعہ ملیہ اسلامیہ میں طلبہ پر پولیس کی بربریت کے خلاف علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں ہونے والے احتجاج کے درمیان پھوٹ پڑنے والے تشدد کی انکوائری کی ذمہ داری الہ آباد ہائی کورٹ نے حقوق انسانی کمیشن کو سونپی ہے۔
View more
Tue, 07 Jan 2020 23:38:06
پٹیالہ ہاؤس کورٹ نے نربھیا عصمت دری اور قتل معاملے میں سبھی چار قصورواروں کے خلاف پھانسی کی سزا کے تحت تاریخ کا اعلان کر دیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy