Wed, 08 Jan 2020 21:08:09
بی جے پی کے سینئر لیڈر دلیپ شریواستو نے الزام عائد کیا ہے کہ مودی حکومت کے ذریعہ چلائے جا رہے انتہائی اہم منصوبہ ’سوچھ بھارت ابھیان‘ اتر پردیش میں زبردست بدعنوانی اور حکومتی و انتظامی افسران کی سانٹھ گانٹھ کی وجہ سے بری طرح ناکام ہو گئی ہے۔
View more
Wed, 08 Jan 2020 20:45:17
ایران نے قاسم سلیمانی کی ہلاکت کا انتقام لینے کے لئے بدھ کے روز عراق میں امریکی فوج اور اس کی اتحاد ی فورس پر درجنوں میزائل حملے کیے۔ سپاہ پاسدارنِ انقلابِ اسلامی ( آئی آر جی ایس) نے بدھ کی صبح الا سد ائیر بیس پر 35 راکٹ داغے۔
View more
Wed, 08 Jan 2020 20:41:15
مدرسہ سروس کمیشن ایکٹ کو بحال کرنے کے سپریم کورٹ کے دور رکنی بنچ کے فیصلے کو مدرسہ منیجنگ کمیٹی آف ویسٹ بنگال نے سپریم کورٹ میں چیلنج کیا ہے۔
View more
Wed, 08 Jan 2020 20:38:52
سی بی آئی نے بدھ کے روز سپریم کورٹ کو بتایا کہ مظفرپور شیلٹر ہوم میں کسی لڑکی کا قتل نہیں ہوا اور ساتھ ہی جانچ میں ملے پنجر شیلٹر ہوم کی لڑکیوں کے نہیں ہیں۔
View more
Wed, 08 Jan 2020 20:29:37
بہار اسمبلی انتخاب بہت زیادہ دور نہیں ہے، اور ایسے میں بی جے پی و جنتا دل یو لیڈروں کے ذریعہ ایک دوسرے کے خلاف بیان دیئے جانے سے اس اتحاد کو خطرہ محسوس ہونے لگا ہے۔
View more