Wed, 15 Jan 2020 11:41:24
جامعہ ملیہ اسلامیہ میں پچھلے دنوں طلبہ پر ہوئی بربریت کے پیش نظر قومی انسانی حقوق کمیشن (این ایچ آر سی) کی ٹیم نے منگل کے روز دوسری بار یونیورسٹی کا دورہ کیا اور وہاں حکام اور طلبہ کے ساتھ بات چیت کی۔
View more
Wed, 15 Jan 2020 11:26:20
سلامی بلے باز ڈیوڈ وارنر(ناٹ آؤٹ 128) اور اورن فنچ (ناٹ آؤٹ 110) کی زبردست سنچریوں اور ان کے درمیان 258 رنوں کی شاندار شراکت کی بنیاد پر آسٹریلیا نے ہندوستان کو پہلے یک روزہ میچ میں منگل کے روز 10 وکٹ سے زبردست شکست دی۔
View more
Wed, 15 Jan 2020 11:05:38
دہلی کی ایک عدالت نے بھیم آرمی کے سربراہ چندر شیکھر آزاد کے خلاف کوئی ثبوت نہیں دکھا پانے کو لے کر منگل کو دہلی پولیس کی تنقید کی اور کہا کہ لوگ سڑکوں پر اس لیے ہیں کیونکہ جو چیزیں پارلیمنٹ کے اندر کہی جانی چاہیے تھیں، وہ نہیں کہی گئیں۔
View more
Wed, 15 Jan 2020 11:00:24
تلنگانہ میں شہری باڈی انتخابات کے پیش نظر آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے صدر اور حیدرآباد سے لوک سبھا ممبر پارلیمنٹ اسد الدین اویسی نے ایک عوامی جلسے ریلی سے خطاب کیا۔ اس دوران اویسی نے کانگریس پارٹی پر زبردست حملہ کیاہے۔
View more
Wed, 15 Jan 2020 10:56:52
عام آدمی پارٹی نے دہلی اسمبلی انتخابات کے لیے تمام 70 سیٹوں پر اپنے امیدواروں کا اعلان کر دیاہے۔عام آدمی پارٹی کی پولیٹکل افیئرز کمیٹی کے اجلاس میں امیدواروں کے نام طے کیے گئے ہیں۔
View more
Wed, 15 Jan 2020 10:47:05
شہریت ترمیمی قانون، این آرسی اور این پی آر کے خلاف ملک بھر میں جاری احتجاجی مظاہرہ میں مسلسل تیزی آرہی ہے، اسی قانون کے خلاف دیوبند سے روز اول سے ہی آواز بلند ہورہی ہے،
View more
Wed, 15 Jan 2020 00:25:39
شہریت ترمیمی ایکٹ اور این آر سی سے متعلق بنگلہ نیوز چینل اور سی این ایکس کے مشترک سروے میں یہ حقیقت سامنے آئی ہے کہ ریاست کی 63 فیصد لوگوں کا ماننا ہے کہ یہ متنازع قانون لانے کا مقصد ہی عوام کی توجہ دوسری جانب مبذول کرانی ہے۔
View more
Wed, 15 Jan 2020 00:21:48
بہار کی راجدھانی پٹنہ میں مسلسل تیسرے روز بھی سی اے اے، این آر سی اور این پی آر کے خلاف سبزی باغ میں دھرنا و احتجاج کا سلسلہ جاری رہا۔
View more
Wed, 15 Jan 2020 00:10:20
ملک بھر میں سی اے اے، این آر سی اور این پی آر کے خلاف چل رہے احتجاج کا اثر منگل کے روز ممبئی کے وانکھیڈے اسٹیڈیم میں ہندوستان اور آسٹریلیا کے مابین کھیلے گئے ون ڈے میچ میں بھی نظر آیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy