Mon, 13 Jan 2020 21:04:44
شہریت ترمیمی قانون، این آر سی اور این پی آر کے خلاف حیدرآباد میں احتجاجی ریلیوں کے بعد اچانک ترنگے کی طلب میں اضافہ ہوگیا ہے کیونکہ جتنے بڑے احتجاجی پروگرام منعقد کیے جا رہے ہیں،
View more
Mon, 13 Jan 2020 20:57:23
اتوار کی شام کو جو منظر اوکھلا کے شاہین باغ میں نظر آیا اس کو تاریخی ہی کہا جا سکتا ہے کیونکہ ایسا کبھی کبھی ہی دیکھنے کو ملتا ہے۔
View more
Mon, 13 Jan 2020 20:52:49
پارلیمنٹ سے شہریت (ترمیمی)قانون کے پاس ہونے کے بعد ملک میں اس متنازع قانون کو نافذ کرنے والا اترپردیش پہلا صوبہ ہوگا۔
View more
Mon, 13 Jan 2020 20:46:13
جامعہ ملیہ اسلامیہ کی وائس چانسلر (وی سی) پروفیسر نجمہ اختر نے پیر کو کہا کہ جامعہ نے طلبہ پر ہوئی وحشیانہ پولیس کارروائی کے خلاف معاملہ درج کرانے کے لیے عدالت کا دروازہ کھٹکھٹانے کا فیصلہ کیا ہے۔
View more
Mon, 13 Jan 2020 20:43:51
مغربی بنگال بی جے پی کے صدر دلیپ گھوش نے شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) اور این آر سی کے خلاف مظاہرہ کرنے والے لوگوں سے متعلق انتہائی متنازعہ بیان دیا ہے۔
View more
Mon, 13 Jan 2020 20:37:51
یہ ایک بہت ہی سرد اور ٹھٹھرتی ہوئی اور سیاہ اندھیری رات تھی۔ ان خواتین نے اپنے بچوں کو بڑی مضبوطی سے اپنے جسم سے چمٹالیا تھا تاکہ انہیں سردی کی شدت سے کچھ راحت دی جا سکے۔
View more
Mon, 13 Jan 2020 13:01:10
عراق کے صلاح الدین صوبے میں اتوار کو فوج کے بالد فضائی فوجی اڈے کو نشانہ بنا کر کیے گئے راکٹ حملے میں کم از کم فضائیہ کے چار فوجی زخمی ہوئے گئے۔ اس سے پہلے امریکی فوج اس اڈے کو استعمال کرتی تھی، تاہم اس حملے میں کسی بھی امریکی فوجی کے جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔ بالد فضائی فوجی اڈہ دارالحکومت بغداد سے تقریباً 90 کلو میٹر دور ہے۔
View more
Mon, 13 Jan 2020 12:58:31
ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ مغربی ایشیا میں تازہ بحران کے لئے امریکہ ذمہ دار ہے اور خطے میں امریکہ کے ذریعہ کیے گئے جرم کی عالمی سطح پر کھل کر مذمت کی جانی چاہیے۔ صدر روحانی نے کہا کہ امن و سلاامتی کے لئے خطے کے ممالک کو مل کر کام کرنا چاہیے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy