Tue, 14 Jan 2020 11:43:37
سپریم کورٹ کی نو رکنی آئینی بنچ نے پیر کو واضح کیا ہے کہ وہ صرف سبریمالا مندر میں سبھی عمر کی خواتین کے داخلے کے مسئلہ پر ہی نہیں بلکہ مسلم اور پارسی خواتین کے مذہبی حقوق پر بھی غوروفکر کرے گی۔
View more
Tue, 14 Jan 2020 11:40:42
شہریت ترمیمی قانون اور این آر سی کے خلاف بی جے پی نے پورے ملک میں گھر گھر پہنچنے کی مہم چھیڑ رکھی ہے، لیکن ان کی پارٹی کے ہی کئی اراکین اس قانون کے خلاف کھڑے نظر آ رہے ہیں۔
View more
Tue, 14 Jan 2020 11:36:36
جامعہ ملیہ اسلامیہ کی وائس چانسلر کا کہنا ہے کہ پولیس کے خلاف ایف آئی آر درج کروانے کی ہر ممکن کوشش کی گئی لیکن انہیں اب تک کامیابی نہیں مل سکی۔
View more
Tue, 14 Jan 2020 11:32:31
شہریت ترمیمی قانون(سی اے اے) 10 جنوری سے پورے ملک میں نافذ ہوچکا ہے جبکہ اس قانون کولے کر اب بھی پورے ملک میں احتجاجی مظاہرے ہورہے ہیں -
View more
Tue, 14 Jan 2020 11:29:10
جرمن اخبار 'نوئس ڈوئچلنڈ‘ کی جانب سے ایک خصوصی رپورٹ شائع کی گئی ہے، جس کے مطابق جرمنی میں مساجد پر ہونے والے حملوں کی تعداد بڑھ گئی ہے۔ اس رپورٹ کے مطابق الرحمان مسجد کی طرح ہونے والے حملے جرمنی میں معمول بنتے جا رہے ہیں۔
View more
Tue, 14 Jan 2020 11:26:29
شہریت (ترمیمی) قانون کے خلاف دہلی کے شاہین باغ میں جاری خواتین کے احتجاجی مظاہرے کے درمیان اترپردیش کے ضلع پریاگ راج خلد آباد کے روشن باغ علاقے میں منصور علی پارک میں اس متنازع قانون کے خلاف خواتین نے اپنا احتجاج شروع کردیا ہے۔
View more
Tue, 14 Jan 2020 11:22:21
کرناٹک کے کنک پورا شہر میں عیسیٰ مسیح کی ایک عظیم الشان مورتی تعمیر کیے جانے کا منصوہب بنایا گیا ہے۔ اس منصوبہ سے بی جے پی اور آر ایس ایس کافی ناراض ہے اور اس کے خلاف احتجاجی مظاہرہ تک شروع کر دیا ہے۔
View more
Mon, 13 Jan 2020 21:16:00
اترپردیش میں شہروں کا نام تبدیل کرنے کے بعد ریاستی حکومت نے اب گھاگھرا ندی کے نام کو تبدیل کرنے کی تجویز کو منظوری دے دی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy