Wed, 15 Jan 2020 21:02:03
15 جنوری 2020 کو پورا ہندوستان ’آرمی ڈے‘ منا رہا ہے اور اس موقع پر پی ایم نریندر مودی، صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند، کانگریس رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی اور راجستھان کے وزیر اعلیٰ اشوک گہلوت سمیت کئی سیاسی ہستیوں نے فوجیوں کو مبارکباد دی۔
View more
Wed, 15 Jan 2020 20:58:37
بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) کی سربراہ مایاوتی نے بدھ کو بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) پر بڑا حملہ کرتے ہوئے کہا کہ حال ہی میں لایا گیا شہریت ترمیمی قانون تقسیم کرنے والا اور اس سے لگتا ہے کہ یہ ایک طبقے کے خلاف لایا گیا ہے۔
View more
Wed, 15 Jan 2020 13:29:55
کوڈاجے میں ریاستی ہائی وے پر پیش آئے ایک حادثے میں اسکوٹر اور بائک کی ٹکر کی وجہ سے دو نوجوانوں کی جان چلی گئی جبکہ تیسرے زخمی کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔
View more
Wed, 15 Jan 2020 13:25:09
رادھو کٹّے کوڈانگئی کے قریب پیش آئے ایک سڑک حادثے میں ایک شخص کی موت واقع ہوگئی ہے اور 3 بچوں سمیت9 افراد زخمی ہوئے ہیں۔
View more
Wed, 15 Jan 2020 13:22:32
بنگلورو اور منگلورو ڈائریکٹوریٹ آف ریوینیو انٹلی جنس کے افسران نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے منگلورو کے پرانے ایئر پورٹ سے ایئر کارگو کے ذریعے مشین کے پرزوں میں اسمگل کیاگیا 5کلو گرام سونا ضبط کرلیا ہے جس کی مالیت کا اندازہ 2کروڑ روپے لگایا گیا ہے۔
View more
Wed, 15 Jan 2020 12:43:34
یوکرین کا مسافر بردار طیارہ ایرانی میزائل کا نشانہ بننے کے خلاف سرکاری ٹی وی کی اینکر گلارہ جباری نے استعفیٰ دے دیا۔ گزشتہ روز ایران کی سرکاری ٹی وی اینکر نے سوشل میڈیا کے اکاؤنٹ سے اپنے مستعفی ہونے کا اعلان کیا اور لکھا کہ مجھے 13سال سے ٹی وی پر جھوٹ بولنے پر معاف کردیا جائے، میرے لئے یقین کرنا مشکل ہے کہ میرے اپنے لوگ مارے جارہے ہیں۔استعفیٰ دینے والی سرکاری ٹی وی کی اینکر نے یہ بھی لکھا کہ وہ
View more
Wed, 15 Jan 2020 12:34:12
جامعہ ملیہ اسلامیہ کی وائس چانسلر نجمہ اختر نے 15 دسمبر کو یونیورسٹی کیمپس میں پولیس کارروائی کے سلسلے میں وزارت انسانی وسائل کی ترقی کے سکریٹری امت کھرے اور دہلی پولیس کمشنر امولیہ پٹنائک سے منگل کے روز ملاقات کی۔
View more
Wed, 15 Jan 2020 12:22:50
منگل کو ٹیلی وژن پر اپنے خطاب میں صدر روحانی نے کہا کہ یہ بہت ضروری ہے کہ اس معاملے میں "جس کسی سے غلطی ہوئی یا کسی سطح پر کوتاہی ہوئی" اسے جوابدہ ہونا پڑے گا۔ انہوں نے کہا کہ اس سانحے کی بھرپور تحقیقات کی جائیں گی۔
View more
Wed, 15 Jan 2020 12:19:35
جواہر لال نہرو یونیورسٹی میں تشدد کے واقعات کے معاملے میں دہلی پولیس ایک واٹس ایپ گروپ کے 34 اراکین کو نوٹس جاری کرکے ان سے پوچھ گچھ کرے گی اور اس معاملے میں وہ اب تک آٹھ لوگوں سے سوال جواب کرچکی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy