Wed, 29 Jan 2020 16:55:13
کل 30جنوری کو مہاتما گاندھی کی برسی کے موقع پر’وی دی پیوپل‘ کے زیراہتمام منگلورو میں ڈپٹی کمشنر دفتر کے احاطے میں دستور ہند کے تحفظ کے ستیہ گرہ اور انسانی زنجیر کے ذریعے احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا۔
View more
Wed, 29 Jan 2020 01:01:12
اترپردیش میں گزشتہ ماہ دسمبر میں شہریت (ترمیمی) قانون کے خلاف ہونے والے احتجاج کے دوران پولیس کارروائی کے خلاف داخل عرضی پر الہ آباد ہائی کورٹ نے اترپردیش حکومت سے جواب طلب کیا ہے۔
View more
Wed, 29 Jan 2020 00:57:33
قومی شہریت (ترمیمی) قانون، این آر سی اور این پی آر کے خلاف شاہین باغ خاتون مظاہرین سے اظہار یکجہتی کے لئے آٹھ ریاستوں سے آنے والی خواتین نے کہا کہ ہم سی اے اے، این آرسی اور این پی آر کے خلاف آپ کی تحریک کی حمایت کرنے اور آپ کے ساتھ کاندھے سے کاندھا ملا کر چلنے آئی ہوں۔
View more
Wed, 29 Jan 2020 00:53:54
بی جے پی کے سینئر لیڈران دہلی اسمبلی انتخاب کے لیے انتخابی تشہیر کے دوران لگاتار متنازعہ بیانات دے رہے ہیں اور تازہ بیان مرکزی وزیر گری راج سنگھ نے دیا ہے۔
View more
Wed, 29 Jan 2020 00:48:19
کلکتہ یونیورسٹی کے سالانہ کنووکیشن میں شرکت کیلئے پہنچے مغربی بنگال کے گورنر جگدیپ دھنکر طلباء کے سخت احتجاج اور نعرے بازی کی وجہ سے کنووکیشن میں شرکت کیے بغیر واپس چلے گئے۔
View more
Wed, 29 Jan 2020 00:44:33
کانگریس رکن پارلیمنٹ اور سابق پارٹی صدر راہل گاندھی نے آج راجستھان کی راجدھانی جے پور میں ’یوا آکروش ریلی‘ سے خطاب کیا۔
View more
Wed, 29 Jan 2020 00:40:34
ممبئی سے گاندھی شانتی سندیش یاترا لے کر منگل کو کانپور پہنچے سابق مرکزی وزیر یشونت سنہا نے کہا کہ ایک طرف ملک میں جہاں جمہوریت خطرے میں ہے تووہیں ملک کی گرتی معیشت سے پوری دنیا فکر مند ہے۔
View more
Wed, 29 Jan 2020 00:37:15
سپریم کورٹ نے نربھیا کیس کے مجرم مکیش کی رحم کی عرضی خارج کیے جانے کو چیلنج کرنے والی اپیل پر منگل کے روز فیصلہ محفوظ رکھ لیا۔
View more
Wed, 29 Jan 2020 00:33:09
بی جے پی حکمراں ریاست کرناٹک میں کچھ طلبا نے شہریت قانون کے خلاف ’نکڑ ناٹک‘ کیا اور اس کو ہندوستانی آئین کے خلاف ٹھہرایا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy