Tue, 28 Jan 2020 12:42:41
جمہوری نظام حکومت میں ووٹ کی قیمت اور اہمیت سے نوجوانوں کو آگاہ کرنے کے لئے انجمن ڈگری کالج میں یوم رائے دہندگان(ووٹرس ڈے) منایا گیا۔
View more
Tue, 28 Jan 2020 12:35:30
شہریت ترمیمی قانون سی اے اے کے خلاف احتجاج کے طور پر بہوجن کرانتی مورچہ کی طرف سے 29جنوری کو ’بھارت بند‘ منانے کی آواز دی گئی ہے۔ اس پس منظر میں مجلس اصلاح و تنظیم نے اس بند کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔اور بھٹکل و اطراف کے کاروباری حضرات اور عوام سے اپیل کی ہے کہ اس بند کو کامیاب بنانے کے لئے مکمل تعاون کریں۔
View more
Tue, 28 Jan 2020 12:31:24
نیشنل کونسل فار ٹیچرس ایجوکیشن (این سی ٹی ای) سے توثیق نہ کروانے پر ضلع شمالی کینرا کی 2بی ایڈ کالجوں کا اجازت نامہ منسوخ کردیا گیا ہے۔
View more
Tue, 28 Jan 2020 12:26:46
ہندو دھرم چھوڑ کر عیسائیت قبول کرنے پر بہت ساری امداد اورسہولتیں فراہم کرنے کی باتیں کہہ کر ہندودھرم کے خلاف ذہن سازی کرنے والے ملزم کو چیف جوڈیشیل میجسٹریٹ نے 3سال کی قیداور14ہزار روپے جرمانے کی سزا سنائی ہے۔
View more
Tue, 28 Jan 2020 11:58:50
بنگلورو میں غیر قانونی بنگلہ دیشی تارکین وطن کو ہٹانے کے بہانے سینکڑوں جھونپڑیوں کو بی بی ایم پی نے منہدم کردیا۔ مہادے پورہ زون کے کریّمنا ا گراہار ،کاڑوہیسناہلی، دیورا ہیسناہلی، بیلندور، ورتور میں بی بی ایم پی نے 300 سے زائد جھونپڑیوں کو منہدم کردیا۔
View more
Tue, 28 Jan 2020 10:42:22
وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے آج اپوزیشن پارٹیوں کو ہدف تنقید بناتے ہوئےاُن سے خواہش کی ہے کہ یہ پارٹیاں ‘ جہاں اُن کی اکثریت ہے، ریاستی اسمبلیوں میں سی اے اے کیخلاف قرار دادیں منظور کرتے ہوئے ’’دستوری اعتبار سے بھیانک غلطی ‘‘ نہ کریں۔ راجنا تھ سنگھ نے اپوزیشن پارٹیوں کو مشورہ دیا کہ وہ اپنے ’’وِپکش دھرم‘‘ کیلئے ’’ راشٹرادھرما ‘‘ کو بھول نہ جائیں۔
View more
Tue, 28 Jan 2020 00:25:49
کانگریس نے کہا ہے کہ لوگوں کی آمدنی اور خریدنے کی اہلیت کم ہونے کے ساتھ ہی صنعتی پیداوار، براہ راست ٹیکس، درآمدات۔برآمدات وغیرہ میں کمی کی وجہ سے معیشت بری صورت حال سے دوچار ہے اور بہتر ی کے لئے لیپا پوتی کرنے کے بجائے اب طویل مدتی سخت اقدام کرنے کی ضرورت ہے۔
View more
Tue, 28 Jan 2020 00:21:03
شہریت ترمیمی قانون، این آر سی اور این پی آر کے خلاف دہلی کے شاہین باغ میں خواتین کا احتجاج تقریباً 50 دنوں سے جاری ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy