Wed, 29 Jan 2020 21:52:41
دہلی کی ایک عدالت نے ملک سے غداری کے الزام میں گرفتار شرجیل امام کو بدھ کو پانچ دن کے لیے دہلی پولیس کی کرائم برانچ کی تحویل میں دیدیا ہے ۔
View more
Wed, 29 Jan 2020 21:10:22
ہندوستان نے نیوزی لنڈ کے خلاف ہیملٹن میں کھیلا گیا تیسرا ٹی 20 میچ سپر اوور میں اپنے نام کرکے اس ملک میں پہلی مرتبہ ٹی 20 سیریز جیت کر تاریخ رقم کردی ۔
View more
Wed, 29 Jan 2020 20:56:13
مغربی بنگال کے مرشد آباد واقع جالنگی علاقے میں شہریت قانون کو لے کر جاری احتجاجی مظاہرہ پرتشدد ہو گیا جس میں کم ازکم دو لوگوں کی موت ہو گئی جبکہ دیگر تین زخمی ہو گئے ہیں۔
View more
Wed, 29 Jan 2020 20:49:19
نیشنل ہائی وے 66پر منجیشور میں کے ایس آر ٹی سی بس اور موٹر بائک کے درمیان زبردست تصادم ہوا جس کے نتیجے میں بائک سوار موقع پر ہی ہلاک ہوگیا، جب کہ اس کی بیوی اور ایک دوسراشخص زخمی ہوگئے ہیں۔
View more
Wed, 29 Jan 2020 20:47:06
نیشنل ہائی وے 66کے توسیعی منصوبے کے تحت تعمیری کام کی سست رفتاری کی وجہ سے ایک عرصے سے التواء میں پڑے ہوئے پمپپ ویل فلائی اوور کا افتتاح بالآخر 31جنوری ہونا طے پایا ہے۔
View more
Wed, 29 Jan 2020 20:29:05
شہریت قانون کی مخالفت میںبہوجن کرانتی مورچہ کی جانب سےبھٹکل میں بھارت بند کو مکمل حمایت حاصل ہوئی اور شہر میں تمام کاروباری ادارے، تجارتی مراکز ، دکانیں اور مارکٹس سمیت اکثر تعلیمی ادارے بھی بند رہے جس کے نتیجے میں شہرکی اکثر سڑکوں پر بھی خاموشی چھائی رہی۔
View more
Wed, 29 Jan 2020 17:30:47
قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی نے شیخ خالد بن خلیفہ بن عبدالعزیز آل ثانی کو وزارت عظمی کا منصب سنبھالنے کی ذمہ داری سونپی ہے۔
View more