Fri, 31 Jan 2020 19:58:55
منگلورو کے بلّال باغ علاقے میں ایک کتا کنویں میں گرگیا تو اسے بچانے کے لئے ایک خاتون نے بڑی ہمت دکھائی اور خود ہی کنویں میں اتر کر کتے کو بچالیا۔
View more
Fri, 31 Jan 2020 01:08:50
کیرلا کے وایناڈ میں ایک ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے وزیر اعظم نریندر مودی پر نشانہ لگایا ہے۔
View more
Fri, 31 Jan 2020 00:58:48
آئین مخالف شہریت ترمیمی قانون، این آر سی اور این پی آر کے خلاف ہندوستان کے چپے چپے میں ایک ماہ سے زائد عرصے سے احتجاجی مظاہرے ہورہے ہیں۔
View more
Fri, 31 Jan 2020 00:53:41
دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے مغربی دہلی سے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے ایم پی پرویش صاحب سنگھ ورما کے انہیں دہشت گرد کہنے کے بیان پر جمعرات کو کہا کہ پانچ سال تک انہوں نے بیٹا بن کر دہلی کے لوگوں کے لئے کام کیا ہے
View more
Fri, 31 Jan 2020 00:47:53
مغربی چمپارن ضلع کے بیتیا میں شہریت ترمیمی قانون ( سی اے اے) ، قومی شہریت رجسٹر (این آر سی) اور قومی مردم شماری رجسٹر( این پی آر) کے خلاف ’جن۔ گن۔ من ۔ یاترا‘ شروع
View more
Fri, 31 Jan 2020 00:43:11
دہلی کے جامعہ علاقے میں ہندوتوا انتہا پسند کی فائرنگ کے بعد مظاہرے میں شدت آ گئی ہے۔ مظاہرین نے بیریکیڈ کو توڑنے کی کوشش کی ہے۔
View more
Fri, 31 Jan 2020 00:34:28
مغربی بنگال کی راجدھانی کولکاتا کے پارک سرکس میدان میں دہلی کے شاہین باغ کے طرز پر خواتین کے احتجاج کو 24 دن مکمل ہوگئے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy