Sat, 01 Feb 2020 01:08:06
سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI)نے گاندھی جی کی برسی کے موقع پر ملک بھر میں 'گاندھی کے قاتل، دیش کے قاتل 'کے عنوان پر احتجاجی مظاہروں اور سمینار کا انعقاد کیا۔ احتجاجی مظاہروں میں ناتھورام گوڈسے کے پتلے کو پھونکا گیا۔
View more
Sat, 01 Feb 2020 00:00:01
یونائیٹڈ فورم آف بینک یونین کے اعلان پر بینک ملازمین اور افسران کی دو روزہ ملک گیر ہڑتال کا اثر بھوپال سمیت صوبہ بھر میں دیکھنے کو ملا، اس کے باعث بینکوں کا کام کاج متاثر رہا۔
View more
Fri, 31 Jan 2020 23:49:10
جواہر لال نہرو یونیورسٹی (جے این یو) میں فیس میں اضافہ کے خلاف 90 دن کی تحریک چلانے والی طلبہ یونین صدر آئشی گھوش جمعرات کو بھوپال کے اقبال میدان میں شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) اورنیشنل رجسٹر آف سٹیزن (این آرسی) کی مخالفت میں چل رہی تحریک کی حمایت میں پہنچیں۔
View more
Fri, 31 Jan 2020 23:45:55
معروف تاریخ داں رام چندر گوہا نے جمعرات کو پی ایم مودی پر الزام لگایا کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنے سیاسی فائدہ، اور رابطہ مہم کے لئے بابائے قوم مہاتما گاندھی کے نام کا غلط استعمال کیا ہے۔
View more
Fri, 31 Jan 2020 23:40:12
تیز گیندباز شاردل ٹھاکر کے کمال کے آخری اوور کے بعد ہندستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان جمعہ کو چوتھے ٹی -20 میچ میں اسکور ٹائی ہو گیا اور ہندستان نے مسلسل دوسری بار سپر اوور میں دلچسپ جیت کے ساتھ پانچ میچوں کی سیریز میں 4-0 کی برتری حاصل کر لی۔
View more
Fri, 31 Jan 2020 22:52:57
قومی تعلیمی ادارہ انجمن حامئی مسلمین کے انتخابی نتائج کا آج جمعہ دیر رات اعلان کیا گیا جس کے مطابق نئی انتظامیہ میں کئی نئے چہرے نظر آرہے ہیں جس میں وکیل، صحافی، عالم دین، حافظ قران و دیگر بھی شامل ہیں۔
View more
Fri, 31 Jan 2020 20:23:13
جامعہ ملیہ اسلامیہ کے باہر فائرنگ کے واقعہ کے خلاف پولس ہیڈکوارٹر کے بارہر رات بھر مظاہرے کے بعد جمعہ کی صبح زبردستی سبھی طلبا کو حراست میں لے کر آئی ٹی او پر ٹریفک معمول پرلایاگیا۔
View more
Fri, 31 Jan 2020 20:20:00
سپریم کورٹ پھانسی کی سزا پر عمل سے متعلق 2014 کے شتروگھن چوہان معاملے میں جاری ہدایات کاجائزہ لینے کو جمعہ کو تیار ہو گیا لیکن اس نے واضح کیا کہ نئی ہدایت کا اس مقدمے پر اثر نہیں ہوگا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy