Sun, 02 Feb 2020 01:09:36
EVM، CAA, NRC بھانڈا پھوڑ پریورتن یاترا جو کشمیر سے نکلی تھی، سنیچر کو شموگہ پہنچی جہاں ہزاروں لوگوں نے اس یاترا کا استقبال کیا۔ اس موقع پرشموگہ میں ای وی ایم سمیت شہریت قانون نیز این آرسی کی سخت مخالفت میں احتجاجی جلسہ کا اہتمام کیا گیا تھا جس کو بہوجن کرانتی مورچہ سمیت سیٹیزن یونائٹیڈ مومنٹ نے منعقد کیا تھا۔.
View more
Sat, 01 Feb 2020 21:13:24
)چین سے نکل کر دنیا بھر کے لئے وبائی خطرہ بن جانے والے ’کورونا‘ وائرس سے نمٹنے کے لئے شمالی کینرا ضلع پنچایت کے چیف ایکزیکٹیو آفیسر روشن ایم نے ضلع اسپتال کے ذمہ داران کو ہدایت جاری کردی ہے اور ایمرجنسی صورتحال پیدا ہونے پر ایسے مریضوں کودیگر مریضوں سے الگ رکھنے کے لئے ایک خصوصی مرکز (آئسولیشن سینٹر) قائم کرنے کے لئے کہا ہے۔
View more
Sat, 01 Feb 2020 21:03:09
یلاپور رکن اسمبلی شیورام ہیبار کے گھرکے سامنے ہی یہاں کے ایک مشہور مندر کے پجاری کی چپل سے پیٹائی کیے جانے کا واقعہ پیش آیا ہے جس کے بعد پجاری کی شدھی کرن کی رسم ادا کی گئی ہے۔
View more
Sat, 01 Feb 2020 14:53:14
ویسٹرن رینج کے آئی جی پی ارون چکرورتی کا تبادلہ ریلوے ڈیویژن بنگلورو میں اے ڈی جی پی کے طورپرکرتے ہوئے ان کی جگہ پر آئی پی ایس آفیسر سیمنت کمار سنگھ کو اس رینج کا نیا آئی جی پی مقرر کیا گیا ہے۔
View more
Sat, 01 Feb 2020 14:46:14
شراب کے نشے میں دھت جب تین دوستوں کے درمیان جھگڑا شروع ہوا تھا ایک نے دوسرے کی ماں کے خلاف بدکلامی کی جس سے طیش میں بھرے دوست نے اپنی ماں کو گالی دینے والے دوست کا گلا کاٹ کر اسے ہلاک کرڈالا۔
View more
Sat, 01 Feb 2020 14:34:16
طیارے پر سفر کے دوران ریپبلک ٹی وی کے مالک اور صحافی ارنب گوسوامی کو کامیڈین کنال کامرا کی طرف سے مبینہ طور پر ’ہراساں‘ کیے جانے کے بعد انڈیگو اور دیگر ایئرلائنز والوں نے ’ناپسندیدہ رویہ‘ کا مرتکب قرار دے کر کنال پر چھ مہینوں تک ان کے طیاروں میں سفر نہ کرنے کی پابندی عائد کرنے کا اعلان کیا تھا، اب اسی طرح کی ایک دوسری واردات مینگلور ایرپورٹ پر پیش آئی ہے۔
View more
Sat, 01 Feb 2020 12:49:39
الیکشن کمیشن نے دہلی اسمبلی کا الیکشن آزادانہ اور منصفانہ طور پر کرانے کے پیش نظر جمعہ کے روز دہلی الیکشن دفتر اور دہلی پولیس کے متعلقہ حکام کے ساتھ خصوصی میٹنگ کرتے ہوئے انتخابات کی تیاریوں کا جائزہ لیا۔
View more
Sat, 01 Feb 2020 11:49:28
بل گیٹس کی بیٹی نے جینیفر گیٹس نے اعلان کیا ہے کہ انہوں نے اپنے لئے دولہے کا انتخاب کر لیا ہے اور وہ اپنے مسلم دوست نائل نصار سے شادی کریں گی۔ جینیفر کے ہونے والے دولہا نائل نصار کا تعلق مصر سے ہے اور وہ ایک معروف گھڑسوار (شو جمپر) ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy