Sun, 02 Feb 2020 22:43:30
شاہین باغ میں چل رہے مظاہرے کے درمیان ایک شخص کی طرف سے کی گئی فائرنگ پر ملک بھر میں غصہ ہے۔کچھ ایسا ہی ٹویٹ اداکارہ سونم کپور نے کیا۔
View more
Sun, 02 Feb 2020 22:32:47
دہلی ہائی کورٹ نے مرکزی انفارمیشن کمیشن (سی آئی سی) کے اس ہدایت پر روک لگا دی جس میں آسام رائفلز کو ایک بریگیڈیئر کے خلاف چل رہی کارروائی کے بارے میں معلومات دینے کو کہا گیا تھا۔
View more
Sun, 02 Feb 2020 22:29:09
سپریم کورٹ کے 9 ججوں کی بنچ پیر کو مذہب کی بنیاد پرخواتین کے ساتھ ہونے والے امتیازی سلوک سے متعلق معاملہ طے کرے گی۔
View more
Sun, 02 Feb 2020 21:58:38
سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI) کیرلا شاخہ کی جانب سے مرکزی بی جے پی حکومت کے طرف سے لائے گئے شہریت قوانین سی اے اے کو منسوح کرنے،
View more
Sun, 02 Feb 2020 21:35:58
مرکزی بی جے پی حکومت کے طرف سے لائے گئے سی اے اے ، این آر سی اور این پی آر جیسے کالے قوانین کے خلاف ریاست تمل ناڈو کے شہر وانمباڑی میں گزشتہ 5دنوں سے ویلفیئر پارٹی آف انڈیا کی جانب سے 'وانمباڑی شاہین باغ ' کے نام سے منسوب گراؤنڈ میں احتجاجی مظاہرہ ہورہا ہے۔
View more
Sun, 02 Feb 2020 21:27:42
اترپردیش کانگریس کے صدر اجے کمار للو نے مرکزی بجٹ کو مایوس کن، کسان، نوجوان اور بے روزگار مخالف قرار دیتے ہوئے کہا کہ ریلوے، ایل آئی سی، طبی سہولیات جیسی عوامی شعبے میں نجکاری کو بڑھاوا دینا منتخب سرمایہ کاروں کو فائدہ پہنچائے گا۔
View more
Sun, 02 Feb 2020 21:20:56
تیز گیند باز جسپریت بمرہ (12 رن دے کر تین وکٹ) کی شاندار گیند بازی کی بدولت ہندوستان نے نیوزی لینڈ کو اتوار کو پانچویں اور آخری ٹی-20 مقابلے میں سات رن سے ہراکر پانچ میچوں کی سیریز پانچ صفر سے جیت کر کلین سوئپ کر دیا ہے۔
View more
Sun, 02 Feb 2020 21:16:41
جموں وکشمیر کے گرمائی دارالحکومت سری نگر کے قلب میں واقع پرتاب پارک میں اتوار کو ہونے والے گرینیڈ حملے میں دو سیکورٹی اہلکاروں سمیت متعدد دیگر زخمی ہوگئے۔
View more
Sun, 02 Feb 2020 21:12:14
چین کے ووہان شہر سے 323 ہندوستانی مسافروں کو لے کر ایئرانڈیا کا دوسرا خصوصی طیارہ اتوار کی صبح نئی دہلی ہوائی اڈے پہنچ گیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy