Mon, 03 Feb 2020 21:06:35
اسارکیری مندر کے ہال میں منعقدہ ایک تقریب میں دھرمستھلا دیہی ترقیاتی منصوبے کے تحت مندروں کے لئے کچرے کے ڈبوں (ڈسٹ بِن) کی تقسیم عمل میں آئی۔
View more
Mon, 03 Feb 2020 19:53:48
بی جے پی ہائی کمانڈ نے کینرا رکن اسمبلی اننت کمار ہیگڈے کو حکم دیا ہے کہ وہ گاندھی جی کی جدوجہد آزادی کو ڈرامہ قراردینے اور مضحکہ اڑانے کے لئے غیر مشروط معافی مانگیں۔
View more
Mon, 03 Feb 2020 16:56:09
کئی مجرمانہ معاملات میں ناک مزد ملزم تسلیم(45سال) کی لاش بنٹوال تعلقہ کے شانتی نگر علاقے میں پارک کی گئی ایک انووا کار کے اندر پائی گئی،
View more
Mon, 03 Feb 2020 12:39:58
دہلی کی تاریخی یونیورسٹی جامعہ ملیہ اسلامیہ میں دوسری مرتبہ گزشتہ رات فائرنگ کی گئی ہے۔ تاہم دہلی پولیس نے دعویٰ کیاہے ابتدائی جانچ میں جامیہ ملیہ اسلامیہ کے اطراف سے کہیں بھی گولیاں نہیں ملی ہے ۔
View more
Mon, 03 Feb 2020 12:36:01
دہلی کی تاریخی یونیورسٹی جامعہ ملیہ میں ایک بار پھر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔ خبر رساں ایجنسی اے این آئی کے مطابق ، فائرنگ اتوار کی دیر رات جامعہ ملیہ اسلامیہ یونیورسٹی کے گیٹ نمبر 5 کے قریب ہوئی۔ اسکوٹی پر سوار دو دہشت گردوں نے فائرنگ کردی۔
View more
Mon, 03 Feb 2020 12:29:12
شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) اور آین آر سی کے خلاف پورے ملک میں احتجاج جاری ہے، جس میں خواتین نے بھی اپنی منفرد احتجاج درج کرواٸی ہے۔ دہلی کے شاہین باغ میں شروع ہوٸے خواتین کے دھرنے نے پورے ملک میں خواتین کو آین ار سی اور سی اے اے کےخلاف سامنےلایا ہے۔ میٹرو سٹی کولکاتا کے پارک سرکس میدان میں بھی خواتین نے شاہین باغ کے طرز پراپنا احتجاجی دھرنا شروع کیا جو اب بھی جاری ہے۔
View more
Mon, 03 Feb 2020 12:18:44
سماج وادی پارٹی (ایس پی) کے صدر اکھلیش یادو نے کہا کہ مرکز کی نریندر مودی حکومت کی بہکانے والی سیاست کے سبب ملک کی معیشت اندھیری گفا کی طرف جارہی ہے۔
View more
Mon, 03 Feb 2020 12:16:34
کانگریس نے بجٹ کو گمراہ کرنے والا قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس میں مسلسل خراب ہوتی اقتصادی صورتحال میں بہتری لانے، بے روزگاری سے نجات دلانے اور غریبوں کو راحت دینے کے لئے کوئی قدم نہیں اٹھایا گیا ہے اور اس سے 2020-21 میں معیشت میں بہتری آنے کی کوئی امید نظر نہیں آتی۔
View more
Mon, 03 Feb 2020 12:05:02
دہلی کے شاہین باغ علاقہ میں مسلح شخص کی فائرنگ کے ایک دن بعد اتوار کو حالات اس وقت مزید کشیدہ ہوگئے جب کچھ ہندو تو تنظیموں سے وابستہ افراد مظاہرہ کررہی خواتین کے خلاف احتجاج کرنے لگے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy