Wed, 05 Feb 2020 10:38:42
قومی شہریت (ترمیمی) قانون، این آر سی اور این پی آر کے خلاف شاہین باغ میں جاری مظاہرہ میں خاتون مظاہرین نے وزیر اعظم نریندر مودی کے اس بیان پر کہ ’یہ محض اتفاق نہیں بلکہ تجربہ ہے‘ پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ ہمارے وزیر اعظم تجربہ کرنے میں ماہر ہیں اور وہ 2002 میں گجرات میں بھی تجربہ کرچکے ہیں۔
View more
Tue, 04 Feb 2020 21:55:01
دوتین دن قبل ملک کی جدوجہد آزادی میں گاندھی جی کے کردار پر سوال اٹھاتے ہوئے بی جے پی کے رکن پارلیمان اننت کمار ہیگڈے نے بنگلور میں منعقدہ ایک عوامی اجلاس میں بابائے قوم کا خطاب رکھنے والی گاندھی کی شخصیت کو اپنے طنز اور مذاق کا نشانہ بنایا تھا جس کے بعد بی جے پی ہائی کمان نے انہیں معافی مانگنے کا حکم دیا تھا، مگر تازہ خبر یہ ہے کہ اننت کمار ہیگڈے نے معافی مانگنے سے انکار کردیا ہے اور کہا ہے
View more
Tue, 04 Feb 2020 21:17:16
نیشنل ہائی وے سمیت عام سڑکوں پر آوارہ کتوں کے ساتھ ساتھ آوارہ گائیوں کی تعداد میں روز بروز اضافہ ہورہا ہے مگر اس تعلق سے نہ میونسپالٹی کو کوئی فکر ہے اور نہ ہی پنچایت کے آفسران حرکت میں آتے ہیں، یہی وجہ ہے کہ تیز رفتار سواری کے درمیان اگر اچانک کوئی جانور آجائے تو پھر اچانک بریک لگانا اور جانور کو ٹکر مارنے سے بچنے کی کوشش کرنا فطری عمل ہے، مگر اسی کوشش میں اکثر حادثات رونما ہوجاتے ہیں
View more
Tue, 04 Feb 2020 20:19:21
تعلقہ کے مرڈیشور بستی نیشنل ہائی وے پر کار پر سوار ایک شخص پر اچانک ایک شخص نے چاقو سے حملہ کردیا، جس کے نتیجے میں کار پر سوار شخص کا ہاتھ بری طرح زخمی ہوگیا ہے اور اسے بھٹکل سرکاری اسپتال میں ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد منی پال روانہ کیا گیا ہے۔
View more
Tue, 04 Feb 2020 19:08:10
شہریت ترمیمی قانون بننے کے بعد سے ہندوستان کے ہر گوشے اور پوری دنیا کے مختلف علاقوں میں لوگ اس کے خلاف اپنے غم وغصہ کا اظہار کرتے ہوئے احتجاج کر رہے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy