Tue, 04 Feb 2020 12:21:47
ہوناور میں دسمبر 2018کوپریش میستا نامی نوجوان کی مشکوک حالت میں ہوئی موت کے بعدضلع کے مختلف مقامات پر فساد اور لوٹ مار کی وارداتیں پیش آئی تھیں۔ اس معاملے کو فرقہ وارانہ دے کر پورے ضلع میں کشیدگی پھیلائی گئی تھی۔
View more
Tue, 04 Feb 2020 11:28:48
جامعہ ملیہ اسلامیہ اور دہلی کے شاہین باغ میں فائرنگ اور ہنگامہ آرائی کے بعدکلکتہ پولس انتظامیہ شہر کے متعدد مقامات پر ہورہے شہری ترمیمی ایکٹ کے خلاف مظاہرے کو لے کر فکر مند ہے۔ مظاہرین کے ساتھ کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش نہ آئے، اس لیے پولس انتظامیہ نے سبھی مقامات پر سیکورٹی سخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
View more
Tue, 04 Feb 2020 11:18:57
قومی شہریت (ترمیمی)قانون، این آر سی اور این پی آر کے خلاف شاہین باغ میں جاری مظاہرہ آج 51ویں دن میں داخل ہوگیا ہے مگر دھمکیوں،شاہین باغ اور جامعہ میں فائرنگ کے بعد بھی خواتین کے عزم و استقلال میں کوئی کمی نہیں آئی ہے بلکہ پہلے سے زیادہ جوش و جذبے کے ساتھ وہ شاہین باغ مظاہرے میں ڈتی ہوئی ہیں۔
View more
Tue, 04 Feb 2020 11:09:06
سال 2020/21 کے مرکزی بجٹ پر اپنا رد عمل ظاہرکرتے ہوئے سابق مرکزی وزیر وسینئر کانگریس قائد ڈاکٹر کے رحمن خان نے کہا کہ یہ بجٹ قوم کی توقعات پر کھرا نہیں اترا ہے - ملک میں اس وقت سلگتے مسائل جیسے گرتی ہوئی معیشت،بے روزگاری اور بڑھتی ہوئی قیمتوں کا بجٹ میں کہیں بھی احاطہ نہیں کیا گیا ہے -
View more
Tue, 04 Feb 2020 10:53:25
دنیا بھر میں دہشت کا سبب بنے کرونا وائرس نے اب ریاست کرناٹک میں بھی دستک دے دی ہے۔ پڑوسی ریاست کیرلا میں تین لوگوں میں کرونا وائرس کی علامتوں کی تصدیق کے بعد اب کرناٹک کے شمالی شہر ہبلی میں چین سے پہنچے ایک مقامی شخص میں ان وائرس کے ہونے کی نشاندہی کے ساتھ ریاست میں اس مرض کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔
View more
Tue, 04 Feb 2020 10:45:16
ریاستی حکومت کی طرف سے اس بات کا اعادہ کئے جانے کے بعد کہ وہ تمام اسکولوں میں لازمی طور پر کنڑ زبان کی تعلیم کے سلسلہ میں اپنے فیصلہ سے پیچھے نہیں ہٹے گی کئی والدین اور اسکولوں کی انتظامیہ نے اپنی تشویش کا اظہار کیا ہے کہ اس کی وجہ سے بچوں کی تعلیمی صلاحیت متاثر ہو سکتی ہے۔
View more
Tue, 04 Feb 2020 10:35:32
شہر کی ایک صحافی جو راستہ چلتے ہوئے ایک ٹوٹے ہوئے فٹ پاتھ پر ٹھوکر لگ کر گرنے اور اپنا گھٹنا بری طرح سے زخمی کر لینے کے بعد بروہت بنگلورو مہا نگرا پالیکے (بی بی ایم پی) کو اس تعلق سے خط لکھنے اور اپنی تکلیف سے اسے واقف کرانے کے لئے سوشیل میڈیا کا سہارا لیا ہے۔
View more
Tue, 04 Feb 2020 10:25:36
بنگلور ترقیاتی انتظامیہ (بی ڈی اے) کی طرف سے تعمیر کردہ ہیبال فلائی اوور کی نہ صرف صحیح انداز میں دیکھ بھال کی جا رہی ہے اور اس کے کناروں پر تار کول اکھڑا ہوا ہے، بلکہ اس سڑک پرت جگہ جگہ مردہ جانوروں کی سڑتی ہوئی لاشیں بھی دیکھی جا سکتی ہیں،
View more
Mon, 03 Feb 2020 21:27:05
دہلی اسمبلی کے آٹھ فروری کو ہونے والے انتخابات کےلئے جیسے جیسے وقت نزدیک آرہا ہے مختلف سیاسی پارٹیوں کے درمیان ایک دوسرے پر حملہ تیز ہوگیاہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy