Wed, 05 Feb 2020 20:53:16
کیرالہ سے غیر قانونی طورپر مہاراشٹرا کی طرف لے جارہا 6.2کروڑ روپے مالیت کا 15.5کلوگرام سونا کسٹمز افسران نے ضبط کرنے کے ساتھ 2ملزمین کو گرفتار کرلیا ہے۔
View more
Wed, 05 Feb 2020 19:22:08
پاپولر فرنٹ آف انڈیا کی طرف سے بدھ کو پریس کلب آف انڈیا نئی دہلی میں پریس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس کے بعد پریس ریلیز جاری کی گئی، جسے یہاں پیش کیا جارہا ہے۔
View more
Wed, 05 Feb 2020 15:04:09
مہاتما گاندھی اورجنگ آزادی کے خلاف کینرا ایم پی اننت کمار ہیگڈے نے جو ہتک آمیز بیان دیا تھااس کی مذمت کرتے ہوئے ضلع شمالی کینرا کانگریس یونٹ کی طرف سے سرسی پوسٹ آفس سرکل کے قریب احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔
View more
Wed, 05 Feb 2020 15:00:13
اڈپی ضلع میں ووٹر لسٹ کا جائزہ لینے والے آفیسر مونیش موڈگل نے ضلع انتظامیہ کو ہدایت دی ہے کہ جن لوگوں کے نام دو دو جگہوں سے ووٹر لسٹ میں درج ہیں ان کے نام اس جگہ سے خارج کردئے جائیں جہاں پر ووٹر کی رہائش نہیں ہے۔
View more
Wed, 05 Feb 2020 14:51:24
گزشتہ ہفتے بنگلورو میں بی ایم ٹی سی کے بس کنڈکٹر مدھونے سول سروس امتحان پاس کرنے کا اعلان کرتے ہوئے میڈیا اور عوام کی ستائش بٹورلی تھی۔ لیکن اب پتہ چلا ہے کہ اس کا یہ دعویٰ جھوٹا تھا۔
View more
Wed, 05 Feb 2020 12:50:43
بیدر کے شاہین تعلیمی ادارہ جات میں یوم جمہوریہ کے موقع پر ایک ڈرامہ کے دوران شہریت قانون کی مخالفت کو بنیاد بنا کر اس تعلیمی ادارے کے خلاف مقدمے کے ساتھ ساتھ اسکول کی ایک استانی اور اس ناٹک میں حصہ لینے والی ایک دس سالہ یتیم طالبہ کی ماں کو غداری کے الزام میں قید کردینے کا معاملہ ریاست بھر میں گرما گیا ہے اور بیدر پولیس کی مبینہ زیادتیوں پر سوالات اُٹھ کھڑے ہوگئے ہیں ، اس کے علاوہ بیدر کے اس اسک
View more
Wed, 05 Feb 2020 12:47:44
ہمارا ملک ہندوستان جمہوری ملک ہے یہاں تمام کو اِظہار خیال کا جمہوری حق ہے۔اس جمہوری حق کو کوئی چھن نہیں سکتا۔مرکزی حکومت کی جانب سے منظورکردہ این آر سی‘ سی اے اے اور این پی آر جیسے کالے قانون کے خلاف ملک بھر میں احتجاج کیا جارہا ہے۔ہمیں اس ملک میں حق کیلئے احتجاج کرنے کا مکمل دستوری حق ہے۔
View more
Wed, 05 Feb 2020 12:12:58
19؍دسمبر کو منگلورو میں شہریت قانون کے خلاف احتجاج اور پولیس فائرنگ کے واقعات کو لے کر اب تک پولیس میں جتنی بھی شکایتیں درج ہیں انہیں عدالت میں پیش کیا جائے اور اب تک ان پر پولیس نے کیا کارروائی کی ہے اس کی بھی تفصیل عدالت کو دی جائے۔ یہ حکم منگل کے روز کرناٹک ہائی کورٹ نے صادر کیا ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy