Thu, 06 Feb 2020 00:31:23
نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) نے راجیہ سبھا میں کہا ہے کہ برسراقتدار لوگوں کو بیدار کرنے کے لئے لوگ آئین کی تمہید پڑھ رہے ہیں اور حکومت کو شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) پر ازسر نوغور کرنا چاہیے۔
View more
Thu, 06 Feb 2020 00:24:43
دہلی ہائی کورٹ نے نربھیا معاملے کے چاروں قصورواروں کے ’ڈیتھ وارنٹ‘ کے عمل کو ملتوی کرنے کے نچلی عدالت کے فیصلے کو مسترد کرنے سے انکار کر دیا ہے۔
View more
Thu, 06 Feb 2020 00:14:07
جارح بلے باز راس ٹیلر کی ناقابل شکست 109رن کی شاندار سنچری اور سلامی بلے باز ہنری نکولس (78) اور کپتان ٹام لاتھم (69) کی بہترین نصف سنچریوں کی بدولت نیوزی لینڈ نے ہندوستان کو پہلے ایک روزہ میچ میں بدھ کے روز چار وکٹ سے ہرا کر تین میچوں کی سیریز میں 0۔1 کی سبقت حاصل کرلی۔
View more
Thu, 06 Feb 2020 00:00:14
مرکزی حکومت کے ذریعہ لوک سبھا میں تحریری طور پرپورے ملک میں این آرسی کو لےکر دی گئی صفائی اور این آر سی پر ابھی فیصلہ نہ لئےجانےکی بات کو شاہین باغ کے مظاہرین نے مسترد کردیا ہے۔
View more
Wed, 05 Feb 2020 23:56:34
وزیر اطلاعات ونشریات اور بھارتیہ جنتا پارٹی کے دہلی انتخابات کے انچارج پرکاش جاویڈکر نے بدھ کو کہا ہے کہ ’شری رام جنم بھومی کرتن چھیتر نیاس‘ کے اعلان کی’ٹائمنگ‘ کا دہلی انتخابات سے کوئی لینا دینا نہیں ہے اور اس سے انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی نہیں ہوتی ہے۔
View more
Wed, 05 Feb 2020 23:50:18
مرکزی حکومت کی جانب سے گزشتہ سال پانچ اگست کو جموں و کشمیر کو خصوصی درجہ دینے سے متعلق دفعہ 370 کی زیادہ تر شقوں کو منسوخ کرنے کے ساتھ ہی وادی میں حراست میں لئے گئے تین سابق وزرائے اعلی سمیت مختلف سیاسی جماعتوں کے 20 سے زائد لیڈروں نے چھ ماہ کی مدت مکمل کر لی ہے۔
View more
Wed, 05 Feb 2020 23:44:51
ہندوستان کی معیشت اس وقت خراب دور سے گزر رہی ہے۔ ملک کی شرح ترقی بھی زوال پذیر ہے۔ ایسے ماحول میں مرکزی وزیر مالیات نرملا سیتارمن نے دنیائے صنعت (انڈسٹریل ورلڈ) سے سرمایہ کاری میں اضافہ کرنے کی اپیل کی ہے۔
View more
Wed, 05 Feb 2020 21:26:16
دہلی کے شاہین باغ میں گولی چلانے والے ملزم کپل گوجر کے والد گجے سنگھ نے دہلی پولس اور بی جے پی کے ان دعووں کو غلط ٹھہرایا ہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy