Thu, 06 Feb 2020 13:46:49
یہاں ماری کٹہ کے قریب واقع ایک موبائل دکان پر چوری کی واردات پیش آئی ہے جس میں چوروں نے ایک منٹ سے بھی کم وقت میں شٹر توڑنے کے بعد اگلے دو منٹوں میں دکان کے اندر موجود قیمتی موبائل اور دیگر لوازمات سمیت ڈھائی ہزار نقد رقم بھی لے کر فرار ہوگئے ہیں۔
View more
Thu, 06 Feb 2020 13:05:19
شہریت ترمیمی قانو ن کے پس منظر میں بیدر کے شاہین اسکول میں کھیلا گیا ایک ڈرامہ طلبہ، اساتذہ، اسکول انتظامیہ اور والدین کے لئے پولیس کی ہراسانی کاسبب بن گیا ہے۔
View more
Thu, 06 Feb 2020 12:00:00
شاہین باغ فائرنگ کے ملزم کپل گوجر کے موبائل سے حاصل تصویر اور اس کے عآپ سے جڑے ہونے کا انکشاف کرنا دہلی پولس ڈپٹی کمشنر راجیش دیو کے لیے مہنگا ثابت ہو گیا ہے۔
View more
Thu, 06 Feb 2020 11:46:41
رام مندر۔بابری مسجد متنازع اراضی ملکیت معاملے میں بابری مسجد کے فریق اقبال انصاری نے حکومت کی جانب سے مسجد کی تعمیر کے لئے 5 ایکڑ زمین سوہاول تحصیل کے روناہی تھانے کے دھنی پور گاؤں میں دئیے جانے کے اعلان کے بعد کہا کہ حکومت نے سپریم کورٹ کی ہدایات کو نظر انداز کیا ہے، مسجد کے لئے زمین اصل ایودھیا میں دی جانی چاہیے۔
View more
Thu, 06 Feb 2020 11:40:53
کروڑوں روپے کے آئی ایم اے گھپلہ کے بعد اس کمپنی کی املاک کو ضبط کرنے اور انہیں نیلام کرواکر سرمایہ کاروں کو رقم لوٹانے کے لئے ریاستی حکومت کی طرف سے تشکیل دی گئی کامپی ٹنٹ اتھارٹی کی طرف سے اس سمت میں کام جاری ہے لیکن اس کی توقع ہر گز نہ کی جائے کہ آئی ایم اے میں سرمایہ لگانے والوں کو رقم جلدی مل سکے گی۔ تمام قانونی کارروائیوں کی تکمیل میں کتنا وقت لگ سکتا ہے اس کا کوئی اندازہ نہیں لگا یا جا سکتا
View more
Thu, 06 Feb 2020 11:19:35
ریاست کی تین دارالحکومتوں کے اقدام کے خلاف آندھراپردیش کی دارالحکومت امراوتی کے کسانوں کا احتجاج 50ویں دن میں داخل ہوگیا ہے۔ آج بھی کسان، پلے کارڈس کے ساتھ احتجاج کر رہے ہیں اور ریاست کی تین نئی راجدھانیوں کے قیام کے حکومت کے فیصلہ کو نامناسب قرار دیتے ہوئے اس کو فوری واپس لینے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
View more
Thu, 06 Feb 2020 10:50:29
آج مرکزی حکومت کی جانب سے بابری مسجد کی متنازعہ اراضی پر رام مندر بنانےکےلئے ایک ٹرسٹ بنائےجانے پر اور یوپی سنی سینٹرل وقف بورڈ کو 5 ایکٹر زمین دیئےجانے کے بیان پر جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا سید ارشد مدنی نےکہا کہ بابری مسجد قانون اور عدل وانصاف کی نظرمیں ایک مسجد تھی اور آج بھی شرعی لحاظ سے مسجد ہے اور قیامت تک مسجد ہی رہے گی۔ چاہے اسےکوئی بھی شکل اور نام دے دیا جائے۔ اس لئےکہ کسی فرد اور جماع
View more
Thu, 06 Feb 2020 10:37:19
) مرکزی حکومت کے ذریعے رام ندر ٹرسٹ کا اعلان کئےجانےکو لےکر مسلم تنظیموں کی طرف سے تنقیدی ردعمل سامنے آیا ہے۔ مسلم تنظیموں نے ٹرسٹ کے اعلان کے وقت پربڑا سوال اٹھایا ہےتو ساتھ ہی ساتھ یہ اعلان بھی کیا ہےکہ بابری مسجد کےبدلے میں فیصلے میں پانچ ایکڑ زمین دینےکی جو بات کی گئی تھی، وہ مسلم تنظیموں کو قبول نہیں ہےجوکہ مسجد کے بدلے میں کچھ بھی نہیں لیا جاسکتا اورمرکزی حکومت کی پر تنقیدکرتے ہوئےکہا ہے کہ
View more
Thu, 06 Feb 2020 10:32:20
بابری مسجد ایکشن کمیٹی کے کنوینر ظفر یاب جیلانی نے کہاہے کہ وہ جلد ہی بابری مسجد کا ملبہ حاصل کرنے کے لئے سپریم کورٹ سے رجوع کریں گے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy