Fri, 07 Feb 2020 00:03:07
نیشنلسٹ کانگریس پارٹی کی سپریا سلے نے حکومت پر اقتصادی ناکامی چھپانے کے لئے قومی شہریت رجسٹر (این آر سی) اور شہریت ترمیمی قانون (سی اےاے ) کی طرف لوگوں کی توجہ بھٹکانے اور ملک کو بانٹنے کا الزام عائد کیا۔
View more
Thu, 06 Feb 2020 23:58:29
لکھنؤ میں وشو ہندو مہاسبھا کے صدر رنجیت بچن قتل کے معاملے میں پولیس نے انکشاف کیا ہے، پولیس نے دعوی کیا ہے کہ رنجیت کی پہلی بیوی نے اپنے سابق شوہر کا قتل کروایا ہے۔
View more
Thu, 06 Feb 2020 23:45:35
سی اے اے این آر سی او ر این پی آر کے خلاف راجدھانی پٹنہ میں مسلسل 26ویں دن بھی احتجاج و مظاہرہ جاری ہے۔ پٹنہ کے سبزی باغ دھرنے میں روز بروز شدت آتی جارہی ہے۔ لوگوں کے حوصلے پست نہیں ہوئے ہیں بلکہ ان کے حوصلے مزید بلند ہورہے ہیں۔
View more
Thu, 06 Feb 2020 22:03:02
وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعرات کو کہا کہ ان کی حکومت لکیر سے ہٹ کر اور نئی لکیر بناکر تیز رفتاری سے کام رہی ہے اور عوام نے جس اعتماد کے ساتھ انہیں اقتدار سونپا ہے اس پر کھرا اترنے کے لئے تمام زیر التوا کاموں کو پوری رفتار کے ساتھ پورا کر رہی ہے۔
View more
Thu, 06 Feb 2020 21:57:51
اترپردیش میں ضلع سیتاپور کے بیسواں کوتوالی علاقے میں جمعرات کے روز ایک فیکٹری میں زہریلی گیس کے رساؤ سے کم از کم 7 افراد کی موت ہو گئی۔
View more
Thu, 06 Feb 2020 21:54:18
سماج وادی پارٹی (ایس پی) سربراہ اکھلیش یادو نے اتر پردیش میں نئے کمشنر سسٹم کو غیرمؤثر قرار دیتے ہوئے کہا کہ اتر پردیش میں بے خوف جرائم پیشہ افراد انسانیت کو شرمسار کرنے والی واردات کو انجام دے رہے ہیں۔
View more
Thu, 06 Feb 2020 21:51:23
دہلی کی بدرپور اسمبلی سیٹ سے عام آدمی پارٹی (عآپ) کے ممبر اسمبلی اور اس بار انتخابات میں بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) کے امیدوار نارائن دت شرما پر جمعرات کی رات تین نامعلوم افراد نے مبینہ طور پر حملہ کیا۔
View more
Thu, 06 Feb 2020 21:42:03
کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے وزیراعظم نریندر مودی کو ہدف تنقید بناتے ہوئے جمعرات کو کہا ہے کہ جتنا چاہیں بولتے ہیں اور کچھ بھی کہہ دیتے ہیں لیکن مسائل پر کبھی ایک لفظ ان کے منھ سے نہیں نکلتا ہے۔
View more
Thu, 06 Feb 2020 21:31:43
نیشنل ہائی وے66پر فورلین منصوبے کے تحت تعمیری کام کی تکمیل کے بغیر ٹھیکے دار کمپنی کی طرف سے ٹول وصول کیے جانے کے خلاف بی جے پی لیڈروں نے آواز اٹھائی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy