Fri, 07 Feb 2020 20:10:17
کرناٹک کے وزیراعلیٰ یڈی یورپا کے ہاتھوں آج جمعہ کو بیدر میں ایرپورٹ کا شاندار افتتاح کیا اور شہری ہوابازی کی وزارت نے آج بیدر ایر پورٹ سے بنگلورو کیلئے پہلی براہ راست پرواز شروع کردی۔ منسٹری آف سیویل ایویشن (MCA)نے آج بیدر ایر پورٹ سے بنگلورو کیلئے پہلی براہ راست پرواز کی۔ ایر پورٹ کو علاقائی رابطہ اسکیم۔اُڑان ملک کے عام شہری (آر سی ایس۔اڑان) کے تحت اس ایر پورٹ کو دوبارہ تیار کیا گیا تھا۔
View more
Fri, 07 Feb 2020 19:29:26
یہاں بندر روڈ پرایک آٹو رکشہ پلٹی کھانے کی نتیجے میں آٹو ڈرائیور شدید زخمی ہوگیا جسے سرکاری اسپتال میں ابتدائی طبی امداد کے بعد کنداپور لے جایا گیا ہے۔
View more
Fri, 07 Feb 2020 19:20:58
یہاں سے آگے کیرالہ کے سرحدی ضلع کاسرگوڈ میں موٹر بائک اور وین کے درمیان ہوئی ٹکر میں بائک سوار انجینئرنگ طالب علم ہلاک ہوگیا جبکہ بائک کی پچھلی سیٹ پر سوار نوجوان شدید زخمی ہوگیا ہے۔
View more
Fri, 07 Feb 2020 19:16:50
ایک کم عمر طالب علم کو اسکول کے بیت الخلا ء میں لے جانے اور اس کے ساتھ جنسی بدفعلی کرنے کے الزام میں وٹّلا پولیس اسٹیشن کے افسران نے سریش پربھو(31سال) کو پوکسو ایکٹ کے تحت گرفتار کرلیا ہے۔
View more
Fri, 07 Feb 2020 11:07:50
شہریت ترمیمی قانون کے خلاف بہوجن کرانتی مورچہ کی کشمیر تا کنیا کماری پریورتن یاترا کے پیش نظر جوائنٹ ایکشن کمیٹی چکمگلورو کی جانب سے ایک احتجاجی اجلاس فرقانیہ شادی محل میں منعقد کیا گیا-
View more
Fri, 07 Feb 2020 10:53:49
)کیرلا کے وزیراعلیٰ پنرائی وجین نے جمعرات کو اسمبلی میں یہ یقین دلایا کہ ریاست میں مردم شماری کاعمل تو کروایا جائے گالیکن قومی آبادی رجسٹر (این پی آر) لاگو نہیں کیا جائے گا۔
View more
Fri, 07 Feb 2020 10:44:43
کانگریس جے ڈی ایس مخلوط حکومت کو گراکر بی جے پی کو اقتدار پر لانے میں مدد کرنے والے 10/نااہلوں کو ریاستی کابینہ میں شامل کرکے ریاستی وزیر اعلیٰ بی ایس ایڈی یورپا نے آج انہیں انعام سے نوازا۔
View more
Fri, 07 Feb 2020 10:40:11
دہلی اسمبلی کی 70 نشستوں کے لیے آٹھ فروری کو ہونے والی پولنگ کے لیے دو ہفتوں سے زور وشور سے جاری انتخابی مہم جمعرات کی شام چھ بجے ختم ہو گئی۔
View more
Fri, 07 Feb 2020 10:32:54
عام آدمی پارٹی نے بی جے پی کی طرف سے پھیلائے جا رہے جھوٹ کا جواب دینے کے لئے ’امت شاہ کا الٹا چشمہ ‘ نامی ایک ویب سائٹ لانچ کرکے طنزیہ مہم کا آغاز اکیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy