Sat, 08 Feb 2020 13:06:50
جموں و کشمیر سے دفعہ 370 ہٹائے جانے کے ایشو پر اپنا استعفیٰ دینے والے کیرالہ کے سابق آئی اے ایس کنّن گوپی ناتھ نے این پی آر کے ایشو پر مرکز کی مودی حکومت کو الٹی میٹم دیا ہے۔
View more
Sat, 08 Feb 2020 12:54:15
بروز جمعرت میسور ضلع کے ایچ ڈی کوٹے میں نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے کانگریس کے سینئر قائد و سابق ریاستی وزیر اعلیٰ سدارامیا نے ریاستی اسمبلی میں شامل 10اراکین اسمبلی کے تعلق سے بتایا کہ کانگریس پارٹی کو دھوکہ دے کر بھارتیہ جنتا پارٹی میں شامل ہوکر بی جے پی کی ٹکٹ پر دوبارہ منتخب ہونے کے باوجود یہ تما م 10اراکین اسمبلی ”نااہل“ہی کہلائیں گے-
View more
Sat, 08 Feb 2020 12:46:23
میسور مئیر تسنیم نے بروز جمعہ تاریخی دیوراجہ مارکیٹ کا معائنہ کیا جو کئی برسوں سے کافی خستہ حالت میں ہے- اور اس عمارت کو ڈھانا ہے یا مرمت کرکے اس عمارت کی شناخت کو برقرار رکھنا چاہئے یہی موضوع بحث ہے-
View more
Sat, 08 Feb 2020 12:40:09
قومی شہریت (ترمیمی)قانون، این آر سی اور این پی آر کے خلاف شاہین باغ میں جاری مظاہرہ میں حکومت سے ا س قانون کو واپس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے سکھوں نے الزام لگایاکہ اس قانون کے سلسلے میں حکومت عوام کوگمراہ کررہی ہے اور اس کی زد میں پہلے مسلمان آئیں گے اس کے بعد سکھ آئیں گے۔
View more
Sat, 08 Feb 2020 12:22:11
مسلسل تین مرتبہ کامیابی حاصل کر نے والے ہیاٹرک ہیرو سی پٹارنگا شٹی نے کبھی غلط کام نہیں کیا اور اپنا کریئر داغدار ہونے نہیں دیا، انہیں جھوٹے معاملے میں پھنسانے کی سازش کی گئی تھی اور چند لوگوں نے کابینہ سے ہٹانے کا مطالبہ بھی کیا تھا،مگرمیں نے اسے موقع نہیں دیا-یہ بات سابق وزیر اعلیٰ واپوزیشن لیڈر سدارامیا نے کہی-
View more
Sat, 08 Feb 2020 11:04:37
چین میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 636ہوگئی ہے،جبکہ31,161لوگوں میں اس انفیکشن کے پائے جانے کی تصدیق ہوئی ہے۔
View more
Sat, 08 Feb 2020 10:58:25
سپریم کورٹ نے دہلی میں ہفتے کو ہونے والے انتخابات کے پیش نظر شاہین باغ معاملوں کی سماعت پیر تک کے لئے ملتوی کردی ہے۔
View more
Sat, 08 Feb 2020 10:53:24
کانگریس ممبر پارلیمنٹ راہل گاندھی نے لوک سبھا میں پارٹی ممبران پارلیمنٹ کے وزیر صحت ڈاکٹر ہرش وردھن پر ہاتھا پائی کے دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ یہ سب ڈرامہ تھا۔
View more
Sat, 08 Feb 2020 10:48:21
لوک سبھا میں جمعہ کو سوال کے دوران اس وقت ہنگامہ برپا ہوگیا جب وزیر صحت ہرش وردھن نے کانگریس لیڈر راہل گاندھی کے ایک سوال کا جواب دینے سے پہلے وزیر اعظم نریندر مودی کے بارے میں گاندھی کے ایک بیان پر تنقید شروع کر دی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy