Sun, 09 Feb 2020 00:48:36
ملک میں انتخابات کے انعقاد سے متعلقہ قانون ’کنڈکٹ آف الیکشن رولس 1961کی دفعہ 94(b)کہتی ہے کہ ”کسی بھی انتخاب میں استعمال شدہ یا پرنٹ کی ہوئی وی وی پیاٹ سلِپس کو ایک سال تک محفوظ رکھنا چاہیے اور اس کے بعد ضائع کرنا چاہئے۔“ لیکن’دی کُونٹ‘ نے پتہ لگایا ہے کہ الیکشن کمیشن آف انڈیا نے 2019کے پارلیمانی انتخابات میں پرنٹ کی گئی وی وی پیاٹ کی چٹھیاں ضائع کردی ہیں۔اور وہ بھی مئی 2019میں انتخابات کے نتائج
View more
Sun, 09 Feb 2020 00:13:55
بھٹکل کے مشہور و معروف نشاط نرسنگ ہوم میں 8 فروری 2020بروز سنیچر کو بھٹکل کے پہلے ’کینسر کلینک‘ کا افتتاح ہوا۔ جہاں منگلورو کے مشہور اے جے اسپتال کے کینسر ماہر ڈاکٹر رچن شٹی کی خدمات حاصل رہے گی۔ اس بات کی جانکاری منتظمین نے دی۔
View more
Sat, 08 Feb 2020 23:46:31
ادب، شخصی آزادی اور دستور کو خطرہ لاحق ہے ، چھوت چھات آج بھی زندہ ہے، ظلم و استحصال کے متعلق بات کریں تو ملک سے غداری کا دھبہ چسپاں کرنے والے حالات پیدا ہوگئے ہیں،دلتوں کا مذہب تبدیل کرنا ملک سے غداری نہیں ہے ، ریزرویشن پر غیر مستحقین کا قبضہ ہے۔ ان خیالات کا اظہار گلبرگی میں منعقدہ سہ روزہ کنڑا ادبی اجلاس کے دوسرے دن ’دلت مزاحمت: بنیادیات ‘ کے موضوع پر منعقدہ مذاکرے میں ماہرین اور مقالہ نگار
View more
Sat, 08 Feb 2020 23:18:49
ریاست میں کنڑا زبان اور تہذیب کی ترقی ، ترویج، فروغ اور سرکاری دفاتر کے کام کاج میں کنڑا زبان کے استعمال پر زور دینے کے علاوہ کئی اہم مقاصد کو لے کرحکومتی ادارے ’کنڑا ساہتیہ پریشد ‘ کی جانب سے ہرسا ل سہ روزہ اکھیل بھارت کنڑا ساہتیہ سمیلن (قومی سطح کا ادبی اجلاس ) منعقد کیاجاتا ہے۔ امسال 85واں کنڑا ادبی اجلاس شمالی کرناٹکا کے اہم مقام کلبرگی میں 5،6،7فروری کو منعقد ہوا۔ کنڑا ادب،زبان اور شاعری کے
View more
Sat, 08 Feb 2020 21:29:40
دہلی اسمبلی انتخابات کے لئے ووٹنگ مکمل ہوگئی۔ 15 دسمبر سے سی اے ا ے اور این آرسی کیخلاف مظاہرہ کی وجہ سے چرچا میں آئے،شاہین باغ علاقے میں بھی لوگ ووٹ ڈالنے کے لئے نکلے اور یہاں تقریباً 65 فیصدی ووٹنگ ہوئی۔
View more
Sat, 08 Feb 2020 21:10:54
دہلی اسمبلی انتخابات کے لئے ووٹنگ کے دوران چاندنی چوک اسمبلی سیٹ سے کانگریس امیدوار الکا لامبا کے ساتھ پولنگ مرکز کے سامنے عام آدمی پارٹی (عآپ) کے ایک کارکن نے بدسلوکی کی۔
View more
Sat, 08 Feb 2020 21:03:17
مدھیہ پردیش کے اندور واقع كھجرانا علاقے سے بی جے پی کے ایک کونسلر نے شہریت ترمیمی قانون (سی اےاے) اور این آر سی کی مخالفت میں آج یہاں پارٹی کی رکنیت سے استعفی دے دیا۔
View more
Sat, 08 Feb 2020 20:55:39
امریکہ جان لیوا کورونا وائرس سے نمٹنےکےلئے ٹیکا تیار کرنے کا کام تیزی سے کررہاہے۔ امریکہ کے ایک میڈیکل افسر نے جمعہ کو یہ اطلاع دی ہے۔
View more
Sat, 08 Feb 2020 20:46:52
مارٹن گپٹل (79) اور راس ٹیلر (ناٹ آوٹ 73) کی نصف سنچری اننگز کے بعد گیند بازوں کی شاندار کارکردگی سے نیوزی لینڈ نے ہندوستان کو آج دوسرے ون ڈے میچ میں 22 رنز سے شکست دے کر دو۔صفر سے سیریز پر ناقابل تسخیر برتری حاصل کر لی۔نیوزی لینڈ کی یہ اس کی ون ڈے تاریخ میں 350 ویں جیت ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy