Sun, 09 Feb 2020 21:22:28
گریٹرحیدرآباد میونسپل کارپوریشن (جی ایچ ایم سی) ملک کی پہلی کارپوریشن بن گئی جس نے شہریت ترمیمی قانون، این آر سی اور این پی آر پر عمل کے خلاف قرارداد منظور کی۔
View more
Sun, 09 Feb 2020 13:34:35
چین سے پھیلنے والے نوویل کورونا وائرس کی دہشت کی وجہ سے سیاحتی جہازوں (کروز)میں عملے کے طور پر ملازم کاروار اور منگلورو کے 2نوجوان مصیبت میں پھنس گئے ہیں۔
View more
Sun, 09 Feb 2020 13:26:32
محکمہ اعلیٰ تعلیم کے ایک آفیسر کا کہنا ہے کہ سرکاری خزانہ کی بدتر مالی حالت کے پیش نظر کالج طلبہ کو مفت لیاپ ٹاپ تقسیم کرنے کی جو اسکیم ہے وہ سال 2020/21 کے لئے منسوخ کردی گئی ہے۔
View more
Sun, 09 Feb 2020 13:20:29
بھٹکل پٹن پنچایت جالی میں ٹیکس اور دوسرے امور سے متعلقہ چالان اور رقم کی ادائیگی کے لئے سہولت کے طورپر کسی قومیائے گئے بینک کا کاؤنٹر کھولنے کا مطالبہ پٹن پنچایت کے اراکین نے کیا ہے اور اس ضمن میں چیف آفیسر کی معرفت سے ڈپٹی کمشنر کو میمورنڈم پیش کیا ہے۔
View more
Sun, 09 Feb 2020 13:17:52
ہڈی کے جوڑوں سے متعلقہ (رہومیاٹک)مختلف بیماریوں مبتلا مریضوں کی مفت طبی جانچ کے لئے منگلورو اے جے اسپتال میں 13اور 14فروری کوایک مفت طبی جانچ کا کیمپ منعقد کیا جائے گا۔
View more
Sun, 09 Feb 2020 13:08:41
کیرالہ میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے کے شبہ کے پیش نظر 3,014 لوگوں کو طبی نگرانی میں رکھا گیا ہے حالانکہ گزشتہ چار دنوں میں ریاست میں وائرس کے کسی نئے معاملہ کی تصدیق نہیں ہوئی ہے۔
View more
Sun, 09 Feb 2020 13:05:55
مرکزی حکومت کی وزارت اقلیتی امور کے تحت آنے والے ادارے وقف مینجمنٹ سسٹم آف انڈیا(ومسی) نے یہ بتایا ہے کہ ملک بھر میں غیر قانونی قبضہ میں جانے والی اوقافی املاک صرف 3فیصد ہے۔
View more
Sun, 09 Feb 2020 12:57:46
اگر ایگزٹ پول میں آئے رجحانات کو دیکھا جائے تو یہ صاف نظر آ رہا ہے کہ دہلی میں عام آدمی پارٹی کی اقتدار میں نہ صرف واپسی ہو رہی ہے بلکہ اس کی یہ واپسی دھماکیدار ہو رہی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy