Mon, 10 Feb 2020 11:49:52
مہاراشٹر میں سیاسی طورپر پچھڑ جانے والے مہاراشٹر نونرمان سینا(ایم این ایس)کے سربراہ راج ٹھاکرے نے آج یہاں دراندازوں کیخلاف جلوس نکال کر سی اے اے،این آرسی اور این پی آر کے حامیوں کو سخت وارننگ دیتے ہوئے کہا کہ ملک میں موجودبنگلہ دیشیوں اور پاکستانیوں کوہرحال میں جانا ہوگاجبکہ انہوں نے یہ بھی کہا کہ مسلمان ہندوستانی ہیں،لیکن مورچہ اور دھرنے کے ذریعہ وہ طاقت اور اتحاد کا مظاہر نہ کریں۔
View more
Mon, 10 Feb 2020 11:40:43
ودی حکومت کے دروازے پربیٹھے بٹھائے ایک نئی مصیبت نے دستک دے دی ہے۔ ایل جے پی کے قومی صدر اور لوک سبھا ممبر پارلیمنٹ چراغ پاسوان نے حکومت سے سپریم کورٹ کے ایک حکم کو پلٹنے کامطالبہ کیاہے۔
View more
Mon, 10 Feb 2020 11:31:48
دہلی اسمبلی انتخابات کے لئے 8 فروری کو ہوئی ووٹنگ میں 62.59فیصد ووٹروں نے اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا۔دہلی کے چیف الیکشن افسر رنبیر سنگھ نے اتوار کو نامہ نگاروں کی کانفرنس میں اس کی اطلاع دی۔
View more
Mon, 10 Feb 2020 11:24:54
مرکزی حکومت کی طرف سے شہریت قانون کو نافذ کرنے کے فوراً بعد یکم اپریل سے ملک بھر میں مردم شماری 2020کے ساتھ ساتھ نیشنل پاپولیشن رجسٹر (این پی آر) کی تیاری کے کام کو بھی شروع کرنے کا اعلان کردیا گیا
View more
Mon, 10 Feb 2020 11:12:48
دہلی اسمبلی انتخابات میں پولنگ ختم ہونے کے بعد عام آدمی پارٹی نے الیکشن کمیشن پر سوال اٹھایاہے۔عآپ کے راجیہ سبھا ممبر سنجے سنگھ نے اتوار کو کہا کہ کیا الیکشن کمیشن پریس کانفرنس کرکے عوام کو بتائے گاکہ دہلی میں کتنے فیصد ووٹنگ ہوئی۔
View more
Mon, 10 Feb 2020 10:59:20
ملک کی 32ریاستوں اور مرکز کے زیرانتظام علاقوں میں کورونا وائرس کے 9452مشتبہ افراد کی نگرانی کی جارہی ہے۔صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت ریاستوں کے ساتھ مل کر ترجیحی بنیادپر سبھی احتیاطی اقدامات کررہی ہے۔س
View more
Sun, 09 Feb 2020 23:16:05
کانگریس کے سینئر قائد و سابق مرکزی وزیر فینانس پی چدمبرم نے ملک کی معاشی صورتحال کو انتہائی ابتر قرار دیتے ہوئے ریمارک کیا کہ نریندر مودی حکومت کے فیصلوں کے نتیجہ میں ملک کی معیشت ’آئی سی یو‘ میں ہے۔
View more
Sun, 09 Feb 2020 23:11:07
جموں وکشمیر میں یونین ٹریٹری انتظامیہ نے ہفتہ کے روز پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کے سینئر لیڈر اور سابق وزیر نعیم اختر پر پبلک سیفٹی ایکٹ (پی ایس اے) عائد کردیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy