Mon, 10 Feb 2020 19:59:49
سپریم کورٹ نے دہلی کے شاہین باغ علاقے میں جاری احتجاجی مظاہرے کے دوران چار ماہ کی ایک نوزائدہ بچے کی موت کے معالے میں سخت رخ اختیار کرتے ہوئے پیر کو مرکز اور دہلی حکومت سے جواب طلب کیا۔
View more
Mon, 10 Feb 2020 19:53:29
کانگریس، دراوڑ منیتر کزگم۔ ڈی ایم کے، بہوجن سماج پارٹی سمیت اہم اپوزیشن جماعتوں کے اراکین نے درج فہرست ذات و قبائل کے لوگوں کو ملازمتوں اور عہدہ میں ریزرویشن پر لوک سبھا میں ہنگامہ کیا
View more
Mon, 10 Feb 2020 17:50:19
چین میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 910 ہو گئی ہے جبکہ 40171 لوگوں میں اس کے اثرات پائے جانے کی تصدیق ہوئی ہے۔
View more
Mon, 10 Feb 2020 13:47:00
بھٹکل تعلقہ کے 2 گرام پنچایتوں میں اراکین کے مستعفی ہوجانے سے ۲ سیٹیں خالی ہوگئی تھیں جس کے لئے اتوار کے دن بھٹکل تحصیلدار اور الیکشن آفیسروی پی کوٹرلّی کی قیادت میں ضمنی انتخابات منعقد کیے گئے۔
View more
Mon, 10 Feb 2020 13:45:09
بھٹکل سب ڈیویزن کے لئے گوتم کے سی کو نیا ڈی وائی ایس پی مقرر کیا گیا ہے۔ گوتم کے سی ٹمکور کے رہنے والے ہیں اور وہ تاحال چکبالاپور میں پروبیشنری ڈی وائی ایس پی کی ذمہ داری ادا کر رہے تھے۔ اتوار کے دن آپ نے بھٹکل ڈی وائی ایس پی کا چارج لیا ہے۔
View more
Mon, 10 Feb 2020 13:07:37
شاہین باغ میں شہریت ترمیمی قانون ، این آرسی ، این پی آر کے خلاف جاری احتجاج پر سپریم کورٹ نے مرکزی حکومت سے جواب مانگا۔ سپریم کورٹ نے اس سلسلہ میں مرکز کو نوٹس جاری کردیاہے۔ اب اس معاملہ کی آئندہ سماعت 17فروری کو ہوگی ۔
View more
Mon, 10 Feb 2020 13:01:12
آئی سی سی کا یہ مسلسل دوسرا ورلڈ کپ فائنل تھا ، جو انتہائی سنسنی خیز رہا ۔ انگلینڈ میں 2019 میں کھیلے گئے ون ڈے ورلڈ کپ کی سنسنی خیزی تو تاریخ کے سنہرے اوراق میں درج ہوگئی ، ساتھ ہی ہندوستان اور بنگلہ دیش کے درمیان انڈر 19 ورلڈ کپ کا خطابی مقابلہ بھی لمحہ لمحہ شائقین کے دلوں کی دھڑکنیں بڑھاتا رہا ۔
View more
Mon, 10 Feb 2020 12:58:15
قومی شہریت (ترمیمی) قانون، این آر سی اور این پی آر کے خلاف شاہین باغ میں خاتون مظاہرین نے دہلی میں ہونے والے انتخاب کے ایام کو شاہین باغ کے تعلق سے تکلیف دہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ اب انتخاب ہوچکا ہے امید ہے کہ اب شاہین باغ خاتون مظاہرین کے بارے میں غلط بات نہیں کہی جائے گی۔
View more
Mon, 10 Feb 2020 12:42:48
وزیر اعلیٰ بی ایس ایڈی یورپا نے ہفتہ کی صبح ودھان سودھا کے روبرو بی بی ایم پی کے مختلف پروگراموں کے افتتاح کے موقع پر خطاب کے دوران دعویٰ کیا کہ شہر بنگلور میں جاری میٹرو فیز 2- کے کام دسمبر 2021 تک مکمل ہوجائیں گے-
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy