Wed, 12 Feb 2020 00:14:15
مسلم منھ بھرائی کا الزام جھیلنے والی کانگریس کو دہلی اسمبلی انتخابات میں برادری سے مایوسی ہی ہاتھ لگی ہے۔کانگریس نے دہلی اسمبلی انتخابات میں پانچ مسلم چہروں کو ٹکٹ دیا تھا، لیکن ان پانچوں امیدواروں کی ضمانت ضبط ہو گئی۔
View more
Wed, 12 Feb 2020 00:00:58
عام آدمی سے منسلک مسائل اورترقی کے ایجنڈے کے ساتھ سیاست میں آئے اروند کیجریوال مسلسل دوسری بارزبردست اکثریت کے ساتھ دہلی کے اقتدار میں واپس آئے ہیں اور دہلی کے وزیراعلیٰ کے طور پر یہ ان کا تیسرا دورہوگا۔
View more
Tue, 11 Feb 2020 23:46:59
گُونڈیا نامی مقام پر رسوئی گیس سلینڈر پھٹنے سے گھر میں آگ لگنے کا حادثہ پیش آیا ہے۔ گھر کے مالک کانام کرشنا بتایا جاتا ہے۔
View more
Tue, 11 Feb 2020 13:31:49
ایک آئی پی ایس افسر نے اپنی سابقہ بیوی کے گھر کے سامنے فٹ پاتھ پر بیٹھ کر دھرنا دیا۔افسر نے بیوی پر الزام لگایا کہ وہ اس کے بچوں سے اسے ملنے نہیں دے رہی ہے۔
View more
Tue, 11 Feb 2020 13:25:44
آنے والے ایس ایس ایل سی اور پی یو سی سکینڈ ائیر امتحانات کے دوران سوشیل میڈیا کے ذریعے افواہیں پھیلانے والوں کوجیل کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔
View more
Tue, 11 Feb 2020 13:13:32
چین کے صدر شی جن پنگ ایک ہزار سے زائد افراد کی جان لینے والے کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں اور صحت حکام سے ملنے اسپتال پہنچے۔ چین سے ملنے والی رپورٹ کے مطابق چینی صدر، جنہوں نے اس وائرس کو’شیطان‘ کا نام دیا ہے نے متاثرہ مریضوں کا علاج کرنے والے اسپتال کا دورہ کیا اور کہا کہ ’’صورتحال اب بھی تشویش ناک ہے‘‘۔چینی نشریاتی ادارے سی سی ٹی وی کے مطابق شی جن پنگ کا کہنا تھا کہ ’’وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے ک
View more
Tue, 11 Feb 2020 12:12:31
بنگلورو شہر کے مارتہلی میں شمالی کرناٹک اور شمالی ہند کے علاقوں سے آخر ایک خالی زمین میں آباد غریب مزدوروں کے جھونپڑیوں کو منہدم کردیئے جانے کے معاملہ میں پیر کے روز ریاستی ہائی کورٹ نے ریاستی حکومت اور بی بی ایم پی کو خوب لتاڑا اور ہدایت دی کہ اگلے ایک ماہ کے اندر اس علاقے میں جھونپڑے گنوانے والے افراد کی باز آباد کاری کا انتظام پورا کر لیا جائے اور دو ہفتے بعد عدالت کو بتایا جائے کہ ان کی ب
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy