Wed, 12 Feb 2020 23:57:03
96 اراکین انتظامیہ پر مشتمل قومی تعلیمی ادارہ انجمن حامئی مسلمین بھٹکل کے اب تک 81 اراکین کے ناموں کا اعلان ہوچکا ہے جس میں گیارہ سرپرست بھی شامل ہیں۔ الیکشن کمشنر جناب اسحاق شاہ بندری نے بتایا کہ فی الحال عمان سے دو اراکین کا انتخاب ہونا باقی ہے، اسی طرح پہلی انتظامیہ میٹنگ میں دس اراکین کا انتخاب ہوگا جبکہ عہدیداران کے انتخاب کے بعد صدر صاحب کو مزید تین اراکین کو انتظامیہ میں شامل کرنے کا اختیا
View more
Wed, 12 Feb 2020 21:16:11
مسلمانوں کی قدیم نمائندہ تنظیم جمعیۃ علماء ہند کی مجلس منتظمہ کا دو روزہ اجلاس22-23فروری 2020بروز سنیچر و اتوار عروس البلادممبئی کے قلب میں واقع محمد حاجی صابو صدیق مسافر خانہ،کرافورڈ مارکیٹ،ممبئی (صابو صدیق مسافر خانہ،ممبئی) میں منعقد ہورہاہے،
View more
Wed, 12 Feb 2020 21:05:16
سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI)نے دہلی اسمبلی انتخابات کے نتائج کو بی جے پی کی فرقہ وارانہ سیاست پر عام آدمی پارٹی کے ترقیاتی ایجنڈے کی فتح قرارد یا ہے۔
View more
Wed, 12 Feb 2020 20:56:39
چین میں کورونا وائرس سے 97 مزید افراد کی موت ہونے سے اس بیماری سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 1113 ہو گئی ہے جبکہ 44653 افراد میں یہ انفیکشن پائے جانے کی تصدیق ہوئی ہے۔
View more
Wed, 12 Feb 2020 12:53:19
کوناجے پولیس اسٹیشن کے افسران نے مدرسہ کے لئے جارہی طالبات کو راستہ روک کراغوا، جنسی ہراسانی اورعصمت دری کی کوشش کرنے کے الزام میں تین لوگوں کوگرفتار کرلیا ہے۔
View more
Wed, 12 Feb 2020 12:49:55
مرکزی وزیر مملکت برائے ریلوے سریش انگڈی نے گواسے بنگلورو کے لئے نئی ٹرین شروع کرنے کا اعلان کردیا ہے، جوگوا کے واسکو، شمالی کینرا، اڈپی اور منگلورو سے ہوتے ہوئے بنگلوروکے درمیان چلے گی۔
View more
Wed, 12 Feb 2020 12:41:47
سرامنیا میں ہوئے 17سالہ لڑکی کے عصمت دری معاملے میں چار نامزد ملزمین کو پولیس نے گرفتار کرلیاہے۔بتایا جاتا ہے کہ جب لڑکی حاملہ ہوگئی اور ملزمین نے اسے حمل ساقط کرنے والی گولیاں دیں۔ جسے کھانے کے بعد لڑکی کاحد سے زیادہ خون بہنے لگااور اسپتال لے جایاگیاتو عصمت دری کا معاملہ سامنے آیا۔
View more
Wed, 12 Feb 2020 11:37:54
گزشتہ 8 فروری کو ہوئے دہلی انتخابات کے بعد ایگزٹ پول نے ظاہر کر دیا تھا کہ عام آدمی پارٹی بہ آسانی حکومت بنانے جا رہی ہے اور بی جے پی کو شکست فاش ہاتھ لگنے والی ہے۔
View more
Wed, 12 Feb 2020 11:25:10
وظیفہ یاب جسٹس ایچ۔ این۔ ناگ موہن داس نے ا فسوس کا اظہارکرتے ہوئے بتایا کہ مرکز اور تمام ریاستی حکومتوں میں 60/لاکھ سے زیادہ عہدے خالی پڑے ہیں اور ریزرویشن میں اہل افراد اس سے محروم ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy