Thu, 13 Feb 2020 01:38:02
الحمدللہ! نفرت، دشمنی پھیلانے والوں کو عزت اور ذلت دینے والے نے رسوا کیا۔ ہمارے قدموں کے نیچے سے زمین کھینچنے کی کوشش کرنے والوں کے لئے اُس سرزمین پر جہاں ان کا راج ہے انہیں اجنبی جیسا بناکر رکھ دیا۔ بے شک انسان چاہے لاکھ سازشیں اور کسی کو مٹانے کی کوششیں کرلے جب تک خالق کائنات نہیں چاہتا کچھ نہیں ہوسکتا۔ رسوائی اور ذلت کا یہ ایک ایسا سلسلہ ہے‘ جو شاید اُسی وقت ختم ہوگا جب وہ اپنے گھناؤنے مکروہ من
View more
Thu, 13 Feb 2020 00:51:46
وادی کشمیر کی تازہ صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے بدھ کے روز وارد سری نگر ہوئے 25 غیر ملکی سفارتکاروں پر مشتمل وفد کے ردعمل میں جموں کشمیر پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر غلام احمد میر نے کہا کہ یہ وزیر اعظم نریندر مودی کی ملک کے پارلیمنٹ کی تضحیک کرنے کی ایک کوشش ہے۔
View more
Thu, 13 Feb 2020 00:45:19
بمبئی ہائی کورٹ کی اورنگ آباد بنچ نے كرجت-جام كھیڑاسے نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) کے نو منتخب رکن اسمبلی اور پارٹی سپریمو شرد پوار کے پوتے روہت پوار کو انتخابات میں بدعنوانی کے معاملہ میں سمن بھیجا ہے۔
View more
Thu, 13 Feb 2020 00:33:33
بہوجن سماج پارٹی کی صدر مایاوتی نے رسوئی گیس سلنڈر کی قیمتوں میں بھاری اضافہ کے لئے مرکزی حکومت پر سخت تنقید کرتے ہوئے بدھ کے روز کہا کہ یہ حکومت کا سفاکانہ قدم ہے۔
View more
Thu, 13 Feb 2020 00:25:41
قومی شہریت (ترمیمی)قانون، این آر سی اور این پی آر کے خلاف شاہین باغ میں جاری خاتون مظاہرین نے منہ پر سیاہ پٹی باندھ کر خاموش مظاہرہ کیا
View more
Thu, 13 Feb 2020 00:21:03
پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں قائم انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے کالعدم تنظیم جماعت الدعوہ کے سربراہ حافظ سعید کو دو مقدمات میں مجموعی طور پر 11 برس قید کی سزا سنا دی ہے۔
View more