Fri, 14 Feb 2020 00:25:03
منگلورو انٹر نیشنل ایئر پورٹ کے کسٹمز افسران نے ایئر انڈیا کی فلائٹ سے آنے والے ایک مسافر کے قبضے سے 233.18 گرام سونا ضبط کیا ہے جس کی مالیت 9.39لاکھ روپے بتائی جاتی ہے۔
View more
Fri, 14 Feb 2020 00:19:07
بھٹکل میں ڈرینج کام کو لے کر آج جمعرات کو بلائی گئی میٹنگ میں پٹن پنچایت کے ممبران نے اس بات پر سخت اعتراض کیا کہ پنچایت میں ویٹ ویل تعمیر نہ کرنے کی قرارداد منظور کئے جانے کے باوجود آفسران نے ویٹ ویل کی تعمیر کرنے پولس کی مدد لے کر جالی میں کیوں پہنچے تھے ؟
View more
Fri, 14 Feb 2020 00:15:31
ننتھور کے قریب ایک بائک سوار کو ٹینکر نے اس زور سے ٹکر ماردی کہ بائک سوار موقع پر ہی ہلاک ہوگیا۔مہلو ک کی شناخت کارتھک ملّیا کے طور پر کی گئی ہے جو بیسنت کالج کا طالب علم او رمنّاگڈا کا رہنے والا تھا۔
View more
Thu, 13 Feb 2020 18:38:56
الیکٹری سٹی، کرنٹ یا بجلی کسے کہتے ہیں، یہ کہاں اور کیسے پیدا ہوتی ہے، گھروں تک پہنچنے کے لئے کن کن مراحل سے گذرتی ہے، الیکٹری سٹی سپلائی کرنے کے لئے کون کونسے شعبہ جات ہیں، اُن کے کیا کام ہیں، الیکٹری سٹی کا استعمال کیسے کیا جانا چاہئے، کس طرح کے حفاظتی اقدامات ضروری ہے اور الیکٹری سٹی کی بچت کیسے کرنی ہے، اس جیسے تمام معلومات کی آگاہی کے ساتھ آج جمعرات کو بھٹکل ہیسکام دفتر میں بھٹکل کے ذمہ
View more
Thu, 13 Feb 2020 13:13:12
شہری بلدیہ کے سوئمنگ پول کے سوئچ بورڈ میں شارٹ سرکیوٹ کی وجہ سے آگ لگی جس کے نتیجے میں لاکھوں روپے کا نقصان ہوا ہے۔ اس کے علاوہ دو وموٹر بائکس بھی جل کرخاکستر ہونے کی خبر ہے۔
View more
Thu, 13 Feb 2020 13:06:22
سپریم کورٹ کے جسٹس ایم ایم شانتانوگوڈر نے نیشنل کانفرنس کے لیڈر عمر عبداللہ کو قومی سلامتی قانون (این ایس اے) کے تحت گرفتاری کو چیلنج کرنے والی درخواست پر سماعت کرنے والی بینچ سے خود کو الگ کرلیا۔
View more
Thu, 13 Feb 2020 12:05:42
بھٹکل اور شیرور کے درمیان تعمیر کیے گئے ٹول گیٹ پلاز ہ کو لے کر پچھلے کئی دنوں سے تنازعہ چل رہا تھا کہ یہ ضلع شمالی کینرا کی سرحد میں آتا ہے یا پھر ضلع اڈپی کے حدود میں ہے۔
View more
Thu, 13 Feb 2020 11:02:24
کورونا وائرس پر قابو پانے کے لئے تمام احتیاطی اقدامات کئے جائیں،ضلع میں اب تک کئے گئے قبل از وقت اقدامات کے بارے میں تفصیلی رپورٹ پیش کی جائے۔
View more
Thu, 13 Feb 2020 10:57:40
پڈوچیری اسمبلی کے خصوصی اجلاس کے دوران چہارشنبہ کو شہریت (ترمیمی)قانون(سی اے اے) قومی شہریت رجسٹر(این آرسی)اور قومی آبادی رجسٹر(این پی آر)کے خلاف تجویز پاس کی گئی اور مرکزی حکومت سے اس قانون کو واپس لینے کا مطالبہ کیاگیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy