Sat, 15 Feb 2020 00:02:40
اتر پردیش اسمبلی کے جمعرات سے شروع ہوئے بجٹ اجلاس کے دوسرے دن کانگریس اراکین اسمبلی نے اسمبلی احاطے میں رسوئی گیس سلنڈروں کے ساتھ احتجاج کیا اور حکومت مخالف نعرے بازی کی۔
View more
Fri, 14 Feb 2020 23:56:35
سپریم کورٹ نے ملک کو دہلا دینے والے نربھیا اجتماعی آبروریزی اور قتل معاملے کے قصوروار ونے شرما کی صدر جمہوریہ کے ذریعہ رحم کی عرضی کو خارج کئے جانے کو چیلنج دینے والی عرضی جمعہ کو خارج کر دی۔
View more
Fri, 14 Feb 2020 19:34:47
ساحلی علاقے کے ماہی گیروں کے ایک وفد نے گنگا متستھ اور دیگر 39ضمنی ذاتوں کو درج فہرست قبائل میں شامل کرنے کا مطالبہ مرکزی حکومت سے کرنے کے لئے وزیر اعلیٰ ایڈی یورپا کو میمورنڈم پیش کیا۔
View more
Fri, 14 Feb 2020 19:23:36
ہوناور پورٹ پرائیویٹ لمیٹیڈ کمپنی کی طرف سے ٹونکا میں تجارتی بندرگاہ تعمیر کرنے کے لئے وزنی ساز وسامان لے جانے والی گاڑیوں کو مقامی لوگوں نے بطور احتجاج آگے بڑھنے سے روک دیا اور اپنی سخت ناراضگی کا اظہار کیا۔ ذرائع سے ملی اطلاع کے مطابق مختلف ماہی گیر تنظیموں اور مقامی لوگوں نے احتجاج میں حصہ لیا اور مطالبہ کیا کہ بندرگاہ کی تعمیر کا جو ٹھیکہ کمپنی کو دیا گیا ہے اسے رد کردیا جائے، اور اس کمپنی
View more
Fri, 14 Feb 2020 01:09:25
اتر پردیش میں بڑھتے جرائم کے واقعات پر کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے یوگی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ انھوں نے جرائم کے بڑھتے واقعات کا تذکرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اتر پردیش میں روزانہ خواتین کے ساتھ جرائم ہو رہے ہیں، لیکن ان دل دہلا دینے والے واقعات پر حکومت خاموشی اختیار کیے ہوئےہے۔
View more
Fri, 14 Feb 2020 01:06:30
حریت کانفرنس (گ) چیئرمین اور بزرگ علاحدگی پسند رہنما سید علی گیلانی کی صحت کے متعلق گزشتہ شام گرم ہوئی بے بنیاد افواہوں کے ساتھ ہی جہاں انتظامیہ کو وادی میں موبائیل انٹرنیٹ خدمات ایک بار پھر معطل کرنی پڑیں، وہیں شہر و گام عوامی حلقوں میں سراسیمگی، افراتفری اور اضطرابی کیفیات کا ماحول پیدا ہوا۔
View more
Fri, 14 Feb 2020 00:54:21
سپریم کورٹ نے دہلی یونیورسٹی کے گارگی کالج میں طالبات سے دست درازی معاملے کے تعلق سے جمعرات کے روز عرضی گزار کو دہلی ہائی کورٹ جانے کا مشورہ دیا۔
View more
Fri, 14 Feb 2020 00:50:27
رسوئی گیس کی قیمتوں میں ہوئے اضافے کے خلاف مہیلا کانگریس کی کارکنان نے جمعرات کو شاستری بھون کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا اور کہا کہ جب بین الاقوامی بازار میں ایندھن کی قیمتیں گھٹ رہی ہیں تو حکومت شہریوں سے اس کے لیے زیادہ رقم کیوں وصول رہی ہے؟
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy