Sat, 15 Feb 2020 10:16:51
قومی شہریت (ترمیمی)قانون، این آر سی اور این پی آر کے خلاف شاہین باغ میں خاتون مظاہرین سے اتحاد پر قائم رہنے اور انتشار سے بچنے کا مشورہ دیتے ہوئے مشہور عالم دین اور مسلم پرسنل لاء بورڈ کے رکن مولا نا خلیل الرحمان سجاد نعمانی نے تحریک چلانے والی خواتین سے کہاکہ اس تحریک کو کسی طرح سے بھی کمزور نہ ہونے دیں۔
View more
Sat, 15 Feb 2020 00:51:43
شیریت ترمیمی قانون کے خلاف علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں بھڑکاؤ بیان دینے کے الزام میں گورکھپور ڈاکٹر کفیل خان کے خلاف یوپی حکومت نے نیشنل سکیورٹی ایکٹ (NSA) کے تحت کارروائی کی ہے۔
View more
Sat, 15 Feb 2020 00:47:37
سپریم کورٹ نے ایڈجسٹڈ گراس ریونیو یعنی ’اے جی آر‘معاملے میں انڈین ایئرٹیل، ووڈافون-آئیڈیا، ریلائنس کمیونیکیشن، ٹاٹا ٹیلی سروسز اور دیگر ٹیلی کام کمپنیوں کے منیجنگ ڈائریکٹرس کو17 مارچ کو ذاتی طورپر طلب کیاہے۔
View more
Sat, 15 Feb 2020 00:45:22
این آر سی،سی اے اے اور این پی آر کے خلاف عید گاہ باغ شیموگہ میں ایک طرف مرد تو دوسری طرف خواتین کا احتجاجی دھر نا دسویں دن بھی جوش وخروش کے ساتھ جاری رہا۔
View more
Sat, 15 Feb 2020 00:39:53
چین میں مہلک کورونا وائرس کی زد میں 1716 سے زیادہ طبی اہلکار بھی آگئے ہیں اور کورونا وائرس میں مبتلا ہونے والے لوگوں کی تعداد بڑھکر 63851 ہوگئی ہے۔
View more
Sat, 15 Feb 2020 00:33:19
سپریم کورٹ نے سابق وزیراعلی عمر عبداللہ کی پبلک سیفٹی ایکٹ (پی ایس اے) کے تحت حراست کو چیلنج دینے والی عرضی پر جمعہ کو جموں و کشمیر انتظامیہ سے جواب طلب کیا۔
View more
Sat, 15 Feb 2020 00:25:12
پریاگ راج یعنی الٰہ آباد میں 19 دسمبر کے بعد شہریت ترمیمی قانون کے خلاف کئی مظاہروں میں تشدد برپا ہوا تھا جس میں عوامی ملکیت کو کافی نقصان پہنچا تھا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy