Sat, 15 Feb 2020 12:32:57
سپریم کورٹ نے نربھیا کے قصورواروں کو انفرادی طور پر پھانسی دینے کی مرکز اور دہلی حکومت کی خصوصی اجازت والی درخواست پر جمعہ کو فیصلہ نہیں لکھوایا جا سکا ، کیونکہ فیصلہ تحریر کرواتے وقت جسٹس آر بھانومتی کی طبیعت اچانک بگڑ گئی ۔ جسٹس بھانومتی نے مرکز کی اپیل پر سماعت 20 مارچ تک ٹالنے سے متعلق حکم لكھوانا شروع ہی کیا تھا کہ ان کی طبیعت بگڑ گئی اور وہ بے ہوش ہو گئیں۔
View more
Sat, 15 Feb 2020 12:09:33
جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے لیتہ پورہ علاقہ میں سال گزشتہ کی 14 فروری کی صبح لوگ اپنے اپنے کاموں کے ساتھ مصروف و منہمک تھے اور آفتاب نصف النہار کی طرف گامزن تھا کہ ایک زوردار دھماکے سے پورا علاقہ دہل اٹھا اور دھماکے کی صدائے بازگشت وادی کے یمین ویسار میں سنائی دی۔
View more
Sat, 15 Feb 2020 11:26:33
پلوامہ حملے کے ایک برس مکمل ہونے کے موقع پر ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی، وزیر داخلہ امیت شاہ اور حکومت میں شامل دیگر بہت سے سرکردہ شخصیات نے اس خونریز کارروائی میں ہلاک ہونے والے فوجیوں کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔
View more
Sat, 15 Feb 2020 11:17:01
1.47 لاکھ کروڑ روپے کے ایڈجسٹڈ گراس ریونیو (اے جی آر) معاملہ میں سپریم کورٹ نے جمعہ کو ٹیلی کام کمپنیوں اور مرکز کے محکمہ ٹیلی کام کے رویہ پر برہمی کا اظہار کیا۔ سپریم کورٹ کے حکم کے باوجود، بیشتر کمپنیوں کی جانب سے بقایا جات جمع نہ کروانے سے ناراض سپریم کورٹ نے کہا کہ کیا اس ملک میں کوئی قانون باقی نہیں بچا ہے؟ اس ملک میں رہنے سے بہتر ہے کہ اسے چھوڑکر چلاجانا چاہئے۔
View more
Sat, 15 Feb 2020 11:08:08
سی پی آئی لیڈر اور جے این یو طلبہ یونین کے سابق صدر ڈاکٹر کنہیا کمار کی جن گن یاترا کے قافلے پر جمعہ کو پھر حملہ کیاگیا۔ یہ ان کے قافلے پر حالیہ کچھ دنوں میں ہونے والا 8؍ واں حملہ ہے۔ اس کے علاوہ آرہ میں وہ جس پروگرام میں شرکت کیلئے جارہے تھے وہاں شرپسندوں نے اسٹیج کوبھی آگ لگادی مگر شرپسند اپنی ان حرکتوں سے جواں سال لیڈر کے حوصلے پست کرنے میں ناکام رہے۔
View more
Sat, 15 Feb 2020 11:01:12
سماجی جہد کار سراج انور نے وزیر داخلہ امت شاہ کو بذریعہ ای میل سی اے اے پر بحث ومباحثہ کرنے کیلئے کچھ ناموں کی فہرست بھیجی ہے اور کہا ہےکہ حکومت کو چاہئے کہ جو لوگ ان تحریکوں کی قیادت کر رہے ہیں وہ ان سے بات کرے ۔
View more
Sat, 15 Feb 2020 10:55:17
وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ دہلی اسمبلی انتخابات میں شاہ کی قیات میں فرقہ وارانہ مہم چلائی گئی ، ماحول کو خراب کیا گیا اور شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف مہم چلانے والوں کو گولی مارنے کی بات کی گئی مگر اس وقت بی جے پی کی مرکزی قیادت خاموش تماشائی رہی اور اب وہ ان بیانات سے کنارہ کررہی ہے تو اس سے کچھ بھی حاصل نہیں ہوگااور تاریخ کبھی بھی معاف نہیں کرے
View more
Sat, 15 Feb 2020 10:47:05
ریاست میں پہلی مرتبہ وزیر اعلیٰ بی ایس ایڈی یورپا اس سال مارچ کی پانچ تاریخ کو اپنے سالانہ اصل بجٹ کے ساتھ ہی بچوں کے لئے مستقل بجٹ بھی پیش کرنے والے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy