Sun, 16 Feb 2020 00:25:34
مرادآباد شہر میں ایک ہندو لڑکی کی ایک مسلم لڑکے سے شادی کی استقبالیہ تقریب تھی لیکن فرقہ وارانہ ہم آہنگی کی یہ بات بجرنگ دل کے کارکنان کو پسند نہیں آئی اور جیسے ہی ان کو اس شادی کی اطلاع ملی
View more
Sun, 16 Feb 2020 00:21:59
کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا (ایم ایل) نے شہریت (ترمیمی) قانون اور این آر سی کے خلاف گورکھپور کے چوری چورا سے دہلی کے راج گھاٹ تک ’ستیہ گرہ‘ پر نکلے 10 نوجوانوں کو غازی پور پولیس کی جانب سے 11 فروری کو گرفتار کر کے جیل بھیجے جانے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔
View more
Sun, 16 Feb 2020 00:18:47
اتر پردیش میں شہریت ترمیمی قانون اور این آر سی کے خلاف ہو رہے مظاہروں کو دبانے کے لیے یوگی حکومت اور ریاستی انتظامیہ پورا زور لگا رہی ہے، لیکن احتجاج تھمنے کا نام نہیں لے رہے ہیں۔
View more
Sun, 16 Feb 2020 00:14:29
پنجاب میں ضلع سنگرور کے لونگوال قصبہ میں سنیچر کی دوپہر ایک اسکول وین میں اچانک آگ لگنے سے اس میں سوار چار معصوم بچے زندہ جل گئے، دیگر آٹھ بچوں کو وین میں سے نکال لیا گیا جن میں سے 3 کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے۔
View more
Sun, 16 Feb 2020 00:05:40
ایک معاملہ کی سنوائی میں بامبے ہائی کورٹ نے وضاحت کی ہے کہ ہندوستان کے شہری اگر کسی قانون کے خلاف پرامن مظاہرہ کر رہے ہیں تو ان کو غدار یا ملک دشمن نہیں کہا سکتا۔
View more
Sat, 15 Feb 2020 23:55:00
نامزد وزیراعلی اروند کیجریوال کے اتوار کو رام لیلا میدان میں حلف برداری تقریب کی وجہ سے آس پاس کے علاقے میں رش کے پیش نظر دہلی ٹریفک پولیس نے نوٹیفکیشن کے ذریعہ رہنما ہدایات (گائڈلائنز) جاری کی ہیں۔
View more
Sat, 15 Feb 2020 20:29:51
ضلع کے کارکلا میں ایک سیاحوں سے بھری پرائیویٹ بس سڑک حادثے کا شکار ہوگئی جس میں نو افراد ہلاک ہوگئے جبکہ 24 افراد زخمی ہوئے ہیں جن میں شدید زخمی ہونے والوں کو منی پال اسپتال اور دیگر کو کارکلا سرکاری اسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔حادثہ سنیچر کی شام 5:35 بجے پیش آیا۔
View more
Sat, 15 Feb 2020 14:38:55
مشہور و معروف قومی تعلیمی ادارہ انجمن حامئی مسلمین بھٹکل کے حال ہی میں ہوئے عام انتخابات کے بعد آج سنیچر کو انتظامیہ کی پہلی نشست کا انعقاد کیا گیا جس میں عمان کے لئے دو اراکین کو منتخب کرنے کے ساتھ ساتھ انجمن دستور کی نئی شق کے مطابق پہلی مرتبہ نومنتخب اراکین نے مزید دس ممبران کو بھی انتظامیہ میں شامل کیا۔ اس طرح آج کی پہلی میٹنگ میں جملہ 12/اراکین کا انتخاب کرکے اُنہیں انتظامیہ میں شامل ک
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy