Sun, 16 Feb 2020 12:00:28
جامعہ ملیہ اسلامیہ میں 15 دسمبر 2019 کو پولیس کی طرف سے کی گئی بربریت سے متعلق ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے۔ جامعہ کوآرڈینیشن کمیٹی کی طرف سے جاری کی گئی اس ویڈیو میں نظر آ رہا ہے کہ پولیس لائبریری میں موجود ان طلباء کو زد و کوب کر رہی ہے جو وہاں مطالعہ کر رہے تھے۔ جامعہ کوآرڈینیشن کمیٹی (جے سی سی) نے دعوی کیا ہے کہ ویڈیو 15 دسمبر 2019 کی ہے۔
View more
Sun, 16 Feb 2020 11:22:29
انگلینڈ نے 3 میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوسرے اور ہم میچ میں میزبان جنوبی افریقہ کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 2 رنز سے شکست دے کر سیریز1-1 سے برابر کرلی۔
View more
Sun, 16 Feb 2020 10:37:28
الٹی ہو گئیں سب تدبیریں... جی ہاں، دہلی اسمبلی الیکشن جیتنے کی بی جے پی کی تمام تدبیریں الٹی پڑ گئیں اور آخر نریندر مودی اور امت شاہ کو کیجریوال کے ہاتھوں منھ کی کھانی پڑی۔ دہلی میں بی جے پی کی صرف ہار ہی نہیں بلکہ کراری ہار ہوئی۔
View more
Sun, 16 Feb 2020 10:32:54
جنا سینا پارٹی کے سربراہ و تلگو فلموں کے مشہور اداکار پون کلیان نے دعوی کیا ہے کہ اے پی کے دارالحکومت امراوتی کی منتقلی کا ریاستی حکومت کو کوئی اختیار نہیں ہے۔
View more
Sun, 16 Feb 2020 10:21:49
چن پٹن کے شہریوں کی جانب سے 14/ فروری بروز جمعہ دوپہر 3.30/ بجے بمقام پیٹا اسکول گراؤنڈ چن پٹن شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) این آر سی اور این پی آر کے خلاف احتجاجی جلسہ منعقد کیا گیا۔
View more
Sun, 16 Feb 2020 10:15:32
نوجوان طالبات کی زبردستی چیکنگ ساہجانند گرلز انسیٹیوٹ میں کی گئی۔ خواتین اساتذدہ نے جن طالبات کی یہ چیکنگ کی اُن کی تعداد 68 بتائی گئی ہے۔ اس تعلیمی ادارے کے ہوسٹل کی رہائشی لڑکیوں کو حیض کے دوران کلاس میں جانے پر پابندی ہے۔ لڑکیوں کی چیکنگ ہوسٹل کے طہارت خانے یا ٹوائلٹس میں کی گئی تھی۔
View more
Sun, 16 Feb 2020 10:03:21
سابق وزیراعلیٰ ایچ ڈی کمارسوامی کے خلاف درج ایف آئی آر کومستردکرنے کے مطالبہ میں داخل عرضی سے متعلق ہائی کورٹ نے پولیس کو نوٹس جاری کیاہے۔
View more
Sun, 16 Feb 2020 09:59:46
سپریم کورٹ کے جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ نے اختلاف کوجمہوریت کا’سیفٹی والو‘ قراردیتے ہوئے کہا کہ اختلاف کو ایک سرے سے ملک مخالف اور جمہوریت مخالف بتا دینا آئینی اقدار کے تحفظ اور ڈائیلاگ پر مبنی جمہوریت کو فروغ دینے کے تئیں ملک کے بنیادی خیال پر ضرب لگاتا ہے۔
View more
Sun, 16 Feb 2020 09:57:11
چین میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے لوگوں کی تعداد بڑھ کر 66492 ہو گئی ہے جبکہ اس مہلک وائرس سے اب تک 1523 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy