Mon, 17 Feb 2020 11:14:46
کانگریس ہائی کمان نے کے پی سی سی کے نئے صدر کے تقرر کا معاملہ تقریباً حل کردیاہے۔ قوی امکان ہے کہ اگلے ہفتہ ڈی کے شیوکمار کے پی سی سی صدر کی حیثیت سے عہدہ سنبھالنے والے ہیں اورلنگایت طبقہ کے اہم اورسینئر لیڈر شری ایم بی پاٹل کو کے پی سی سی کانیاکارگزار صدر مقررکیاجانے والا ہے۔
View more
Mon, 17 Feb 2020 10:56:49
7/اپریل2014،یہ وہ تاریخ ہے جب بی جے پی نے لوک سبھا انتخابات کے لئے منشور جاری کیا تھا جس میں وعدہ کیاگیاتھا کہ بی جے پی انتخابی سدھار کرنے کیلئے پابند ہے، جس میں بدعنوانی سے پاک ہندوستان کی تعمیر کا وعدہ کیا گیا ہے۔
View more
Mon, 17 Feb 2020 00:18:23
کانگریس کی سینئر لیڈر پرینکا گاندھی واڈرا نے جامعہ تشدد پر مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ اور دہلی پولیس پر سچ نہ بولنے کا الزام لگاتے ہوئے اتوار کو کہا کہ قصورواروں کے خلاف حکومت کو کارروائی کرنی چاہیے۔
View more
Mon, 17 Feb 2020 00:15:01
بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) کی صدر مایاوتی نے درج فہرست ذات و قبائل اور دیگر پسماندہ طبقوں (ایس سی، ایس ٹی، اوبی سی) کے لئے ریزرویشن کی سہولت کو آئین کی نویں شیڈیول میں شامل کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے اتوار کو کہا کہ اس سے ان طبقوں کو تحفظ مل سکے گا۔
View more
Mon, 17 Feb 2020 00:10:46
شاہین باغ کے مظاہرین آج وزیر داخلہ امت شاہ سے ملاقات کے لئے ان کی رہائش تک مارچ نکالنے کی تیاری کر رہے ہیں۔ اس سے قبل ہی دہلی پولیس نے شاہین باغ کو محاصرہ میں لے لیا ہے۔
View more
Mon, 17 Feb 2020 00:06:34
شاہین باغ کے مظاہرین اتوار کو وزیر داخلہ امت شاہ سے ملاقات نہیں کر پائے، مظاہرین نے امت شاہ سے ملنے کے لئے مارچ شروع کیا،
View more
Sun, 16 Feb 2020 23:58:51
انا تحریک میں اروند کیجریوال کے اہم ساتھی اور دہلی کابینہ میں نائب وزیر اعلی رہے منیش سسودیا کی شبیہ ایک سماجی کارکن اور ایماندار سیاست داں کے طور پر رہی ہے۔
View more
Sun, 16 Feb 2020 23:53:40
عام آدمی پارٹی کے بلیماران اسمبلی حلقے سے رکن اسمبلی عمران حسین کالج کے دنوں سے ہی سماج کے مظلوم اور محروم طبقے کے درمیان بیداری پھیلانے میں سرگرم رہے اور ضرورت مند لوگوں کو سماجی انصاف دلانے کے لئے ہر ممکن کوشش کی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy