Tue, 18 Feb 2020 11:11:59
سپریم کورٹ نے دہلی کے شاہین باغ مظاہرین کو وہاں سے ہٹانے پر راضی کرانے کے لئے پیر کو سینئر ایڈووکیٹ سنجے ہیگڈے کو مذاکرات کار مقرر کیااور معاملے کی سماعت 24 فروری تک ملتوی کردی۔
View more
Tue, 18 Feb 2020 11:00:11
نربھیا اجتماعی آبروریزی اور قتل کیس میں قصورواروں کے خلاف عدالت نے نیا ڈیتھ وارنٹ جاری کردیا ہے۔ نئے ڈیتھ وارنٹ کے مطابق اب چاروں قصورواروں کو ایک ساتھ 3 مارچ کی صبح 6 بجے پھانسی دی جائے گی۔
View more
Tue, 18 Feb 2020 10:48:28
17 سال طویل قانونی جنگ کے بعد، فوج میں خواتین کو مساوی حقوق حاصل کرنے کا راستہ صاف ہوگیا ہے۔ سپریم کورٹ نے پیر کو ایک اہم فیصلے میں کہا کہ وہ تمام خواتین افسران جو اس آپشن کا انتخاب کرنا چاہتی ہیں انہیں 3 ماہ کے اندر فوج میں مستقل کمیشن دیا جائے۔
View more
Tue, 18 Feb 2020 10:41:47
ریاستی اسمبلی کا اجلاس پیر کے روز گورنر کے خطبہ کے ساتھ شروع ہوا۔ اس اجلاس کے دوران بی جے پی حکومت کی طرف سے شہریت قانون کی حمایت میں قرار داد منظور کرنے کے لئے سرکاری حلقوں میں تیاریاں شروع ہو چکی ہیں۔
View more
Tue, 18 Feb 2020 01:05:09
اُڈپی سے تعلق رکھنے والے معروف بزنس مین غیر مقیم ہندوستانی اورعرب امارات میں این ایم سی ہیلتھ نامی کمپنی کے بانی اور نان ایکزیکٹیو چیرمین بی آر شیٹی نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔
View more
Tue, 18 Feb 2020 00:34:46
بھٹکل شہر تعلیمی، معاشی اور سماجی طور پرتیز رفتاری کے ساتھ ترقی کی طرف گامزن ہے۔ لیکن اس ترقی کے ساتھ یہاں پر موٹر گاڑیوں کی تعداد میں بھی بے حد اضافہ ہوا ہے جس سے ٹریفک کے مسائل پیدا ہوگئے ہیں۔ دوسری طرف ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیاں بھی بڑھتی جارہی ہیں اوراس سے سڑک حادثے بھی زیادہ ہونے لگے ہیں۔ اس لئے عوام کا سنجیدہ طبقہ یہ چاہتا ہے کہ بھٹکل شہرمیں ٹریفک پولیس اسٹیشن قائم کیا جائے۔
View more
Mon, 17 Feb 2020 18:39:27
پڑوسی علاقہ شیرور میں ٹول گیٹ پر گاڑیوں سے ٹیکس وصول کرنے کی شروعات کے ساتھ ہی بھٹکل سے مینگلور سرکاری والوو بس کی ٹکٹ میں 11 روپئے کا اضافہ کیا گیا ہے۔ اب بھٹکل سے مینگلور جانے والوں کے لئے یا واپس آنے والوں کے لئے 261 روپئے کی ٹکٹ خریدنی پڑے گی۔
View more
Mon, 17 Feb 2020 13:00:16
ضلع شمالی کینرا میں ابھی نیشنل ہائی وے کے ٹول گیٹس پر ٹیکس وصول کرنے کے خلاف عوامی احتجاج کے دوران ہی ہوناور اور انکولہ میں ٹیکس وصولی 17فروری سے شروع کی جارہے۔لیکن سرکاری بسوں میں چار دن پہلے سے ہی مسافروں سے ٹول ٹیکس وصولی شروع ہوگئی ہے۔
View more
Mon, 17 Feb 2020 12:54:20
بھٹکل تعلقہ کے ویوسائی سیوا سہکاری سنگھا لمیٹیڈ کے ڈائریکٹرز کے لئے ہوئے انتخاب میں سابق ایم ایل اے منکال وئیدیا اور ان کے تمام حامیوں کو زبردست جیت حاصل ہوئی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy