Wed, 19 Feb 2020 11:06:44
دہلی پولیس نے جامعہ۔نیو فرینڈس کالونی میں شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) کے خلاف مظاہرے کے دوران ہوئے تشدد کے معاملے میں منگل کو عدالت میں چارج شیٹ داخل کر دی۔اس میں شرجیل امام پر اکسانے کا الزام لگایا گیا ہے۔
View more
Wed, 19 Feb 2020 01:08:21
بہوجن سماج پارٹی(بی ایس پی) سپریمو و سابق وزیر اعلی مایاوتی نے یوگی حکومت کی جانب سے اسمبلی میں پیش کئے گئے بجٹ کو عوامی توقعات کے ساتھ دھوکہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس سے ریاست کی ترقی اور 22 کروڑ عوام کی فلاح ممکن نہیں ہے۔
View more
Wed, 19 Feb 2020 01:04:41
ترنمو ل کانگریس کے سابق ممبر پارلیمنٹ و مشہور ادا کار تاپس پال کا آج صبح دل کا دوڑہ پڑنے کی وجہ سے انتقال ہوگیاہے۔ اس وقت ان کی عمر 61سال تھی۔پال کا ممبئی کے ایک پرائیوٹ اسپتال میں انتقال ہوا ہے۔
View more
Wed, 19 Feb 2020 00:56:56
سپریم کورٹ نے انتخابی حلف نامہ میں فوجداری مقدمہ کو چھپانے کے معاملے میں مہاراشٹر کے سابق وزیر اعلی دیوندر فڑنویس کی نظر ثانی کی درخواست پر فیصلہ منگل کو محفوظ رکھ لیا۔
View more
Wed, 19 Feb 2020 00:53:56
کانگریس نے کہا ہے کہ مودی حکومت ہمیشہ سچ چھپانے کی کوشش کرتی ہے اور اس مرتبہ معاشی اعدادوشمار سے جڑے ثبوت چھپانے کے ساتھ ہی امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے ہندوستان دورے کے دوران راستے میں پڑنے والی غریبوں کی جھونپڑی چھپانے کے لئے دیوار بنا رہی ہے۔
View more
Wed, 19 Feb 2020 00:49:49
مرکزی حکومت کے سال گزشتہ کے پانچ اگست کے آئینی دفعات 370 اور 35 اے کی تنسیخ اور ریاست کو دو وفاقی حصوں میں منقسم کرنے کے فیصلوں کے بعد جہاں ایک طرف جموں کشمیر میں سٹیٹ سبجیکٹ سرٹیفکیٹ ایک متنازعہ معاملہ بن گیا ہے،
View more
Wed, 19 Feb 2020 00:46:20
اتر پردیش کے فتح پور کے سپرنٹنڈنٹ آف پولیس نے ایک ہیڈ کانسٹیبل کو مبینہ طور پر مونگ پھلی کے لئے پچاس روپے رشوت لینے کی ویڈیو وائرل ہونے پر اسے معطل کر دیا ہے۔
View more
Wed, 19 Feb 2020 00:32:19
ہندوستان کی حکومت نے عراق کے دورے پر جانے والے ہندوستانی مسافروں کو پہلے کی مشاورت میں تھوڑی چھوٹ دیتے ہوئے نظر ثانی مشاورت جاری کیا ہے اور سیکورٹی کے نقطہ نظر سے پانچ صوبوں میں سفر نہ کرنے کی صلاح دی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy