Wed, 19 Feb 2020 12:15:11
ایشاء میں سرفہرست عوامی ذرائع ابلاغ کے ادارے انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ماس کمیونکیشن (آئی آئی ایم سی) نئی دہلی کے طلبہ نے ہر سال دس فیصد کے اضافے سے بڑھنے والی فیس کے خلاف اپنے مطالبات کے سلسلے میں منگل کے روز سے بھوک ہڑتال شروع کر دی ہے۔
View more
Wed, 19 Feb 2020 12:10:49
منگلورو میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف19دسمبر2019 کو ہوئے پرتشدد احتجاج کے دوران پولیس کی طرف سے کیے گئے لاٹھی چارج اور فائرنگ کے سلسلے میں کرناٹکا ہائی کورٹ کی ڈیویزن بنیچ کے رکن جسٹس جان مائیکل نے تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ پولیس کوا س معاملے میں ایف آئی درج کرنا چاہیے۔
View more
Wed, 19 Feb 2020 12:03:37
سی اے اے این آر سی او ر این پی آر کے خلاف دار الحکومت پٹنہ میں مسلسل 38ویں دن بھی دھرنا و احتجاج جاری ہے۔ شاہین باغ کے بعد سبزی باغ دھرنے کا آغاز ہوا تھا اور مسلسل 38 دن سے دھرنا و احتجاج جاری و ساری ہے۔
View more
Wed, 19 Feb 2020 12:01:00
چین میں کورونا وائرس نے منگل کے روز مزید 136 افراد کی جان لے لی۔ان ہلاکتوں کے بعد اس خوفناک وائرس سے ہلاک ہونے والے لوگوں کی تعداد 2 ہزار 4 ہو گئی ہے جبکہ 1749 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔
View more
Wed, 19 Feb 2020 11:54:10
اگر آپ وائٹ فیلڈکے علاقہ میں رہتے ہیں تو جلد ہی آپ بنگلور سٹی پولیس کی نگرانی میں ہوں گے، دراصل ٹیکنالوجی کے مرکز اور علاقہ کو جرائم سے محفوظ بنانے، شرارتوں کو ختم کرنے، عوامی اعلانات کو ممکن بنانے اور مجرموں کو پکڑنے کی کارروائی کو آسان بنانے کے لئے پولیس نے اب خانگی اداروں کا تعاون حاصل کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ وائٹ فیلڈ زون کے پورے علاقہ میں سی سی ٹی وی کیمرے نصب کرنے کے سلسلہ میں انہیں مدد فر
View more
Wed, 19 Feb 2020 11:48:07
معروف عالم دین ، داعی اور کل ہند تحریک پیام انسانیت کے جنرل سکریٹری مولانا بلال حسنی ندوی کی عمرہ کے لئے مکہ مکرمہ کی آمد پر پیر 17فروری کو بھٹکل کمیونٹی جدہ کی جانب سے جدہ میں "پیغام انسانیت اور دورِحاضر میں ہماری ذمہ داریاں" کے موضوع پر ایک پروگرام منعقد کیا گیا جس میں مولانا نے اجتماعیت پر زور دیتے ہوئے اس بات پر خوشی کا اظہار کیا کہ بھٹکل والوں نے الگ الگ علاقوں میں جماعت قائم کرتے ہوئ
View more
Wed, 19 Feb 2020 11:42:56
الیکٹرانک سٹی اور شرجاپور میں واقع اپنے دفاتر کو جانے کے لئے بسوں کو پکڑنے کے لئے فٹ پاتھوں پر پیدل چلنے اور سلک بورڈ جنکشن کا استعمال کرنے والے ٹیکیوں کا کہنا ہے کہ، یہاں کی سڑکوں پر سے پیدل چل کر جانا ایک خطر ناک معاملہ ہوتا ہے۔
View more
Wed, 19 Feb 2020 11:39:32
شہر بنگلور میں مزدوروں تنظیموں کے رضاکاروں نے تنبیہ کی ہے کہ مرکزی حکومت کی طرف سے قومی رجسٹر برائے شہریت کے نفاذ کی کوئی بھی کوشش بد عنوانیوں کو ہوا دے سکتی ہے اور ملک بھر میں رشوت ستانی کا ماحول پیدا ہو جائے گا جبکہ غیرب لوگوں کو اپنے دستاویزات بنانے یا انہیں درست کرانے کے لئے افسروں اور حکام کے ہاتھوں کو گرم کرنا پڑے گا۔
View more
Wed, 19 Feb 2020 11:33:27
بروہت بنگلور مہانگر پالیکے (بی بی ایم پی) کے صفائی کرمچاریوں کو رہائش کی سہولت فراہم کرنے بنگلور ڈیولپمنٹ اتھارٹی (جی ڈی اے) کی طرف سے فلیٹ تعمیر کئے جارہے ہیں، ان میں سے چند فلیٹ کے حق پترا آج منتخب صفائی کرمچاریوں میں تقسیم کئے گئے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy