Fri, 21 Feb 2020 00:27:23
ایودھیا میں ایک طرف عظیم الشان رام مندر تعمیر کرنے کے لیے تیاریاں زوروں پر چل رہی ہیں اور اس کے لیے تشکیل کردہ ’شری رام جنم بھومی تیرتھ چھیتر‘ ٹرسٹ کی پہلی میٹنگ 19 فروری کو ہو بھی چکی ہے،
View more
Fri, 21 Feb 2020 00:22:42
کیرالہ کے وزیراعلی پنارائی وجین نے جمعرات کو تمل ناڈو کے تروپور ضلع کے اویناشی کے نزدیک قومی شاہراہ پرایک لاری کے کیرالہ ریاستی ٹرانسپورٹ کارپوریشن (کے ایس آرٹی سی) کی بس سے ٹکرانے کی وجہ سے ہوئے حادثے میں 20 افراد کی موت پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔
View more
Fri, 21 Feb 2020 00:17:13
نربھیا عصمت دری اور قتل کیس کے قصورواروں میں سے ایک ونے تہاڑ جیل میں اپنے کمرے کی دیوار میں سر مار کر خود کو زخمی کر لیا اور اب عدالت میں عرضی دائر کی ہے کہ اس کی ذہنی حالت ٹھیک نہیں ہے لہٰذا اس کا علاج کروایا جائے۔
View more
Fri, 21 Feb 2020 00:06:13
جمعیۃ علماء ہند کے صدرمولانا سیدارشدمدنی نے ممبئی میں شروع ہو رہے جمعیۃ علماء ہندکے چار روزہ مجلس عاملہ اور مجلس منتظمہ کے اجلاس سے قبل ممبئی کے مراٹھی پتر کار سنگھ میں ایک پر ہجوم پریس کانفرنس میں صحافیوں سے گفتگو کی۔
View more
Thu, 20 Feb 2020 11:20:14
شاہین باغ میں گزشتہ68 دنوں سے شہریت ترمیمی قانون، این آر سی و این پی آر کے خلاف جاری عالمی شہرت حاصل کر چکے دھرنا و مظاہرہ میں 19فروری کا دن بہت خاص رہا کیونکہ سپریم کورٹ کے ذریعہ مقرر کردہ مذاکرہ کار سنجے ہیگڈے اور سادھنا رام چندرن بات چیت کرنے پہنچے-
View more
Thu, 20 Feb 2020 11:16:57
ہندوستان کے شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) اور مجوزہ قومی شہری رجسٹر (این آرسی) پر خدشات کے درمیان اقوام متحدہ سربراہ ایتونیو گتاریس نے کہا کہ جب کسی شہریت قانون میں تبدیلی ہوتی ہے تو کسی کی شہریت نہ جائے، اس کے لئے سب کچھ کرنا ضروری ہے-
View more
Thu, 20 Feb 2020 11:09:52
پورے ہندوستان میں این آر سی لگائے جانے اور اس کے اثرات پر بحث جاری ہے- آسام میں این آر سی سے پیدا مشکلات کو سامنے رکھ کر لوگ پورے ملک میں این آر سی لگائے جانے کی مخالفت کر رہے ہیں - آسام میں کئی معاملے سامنے آ چکے ہیں جس میں برسوں سے وہاں رہ رہے لوگوں کو شہریت ثابت کرنے میں مشکل پیش آ رہی ہے-
View more
Thu, 20 Feb 2020 11:01:48
کانگریس نے چیف ویجلنس کمشنر (سی وی سی) اور ویجلنس کمشنر (وی سی ) کی تقرری کو اداروں کو تباہ کرنے کی ایک اور مثال قرار دیتے ہوئے اسے غیر قانونی قرار دیا اور الزام لگایا کہ اس میں طریقہ کار پر عملدرآمد ہی نہیں کروایا گیا ہے۔
View more
Thu, 20 Feb 2020 10:57:03
ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان وراٹ کوہلی کا خیال ہے کہ مصروف شیڈول کے درمیان باقاعدہ آرام کرنے سے انہیں بین الاقوامی کرکٹ کے تمام فارمیٹس کے علاوہ آئی پی ایل کھیلنے میں بھی مدد ملی ہے اور وہ اگلے دو تین سال تک اسی صلاحیت کے ساتھ کھیل سکتے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy