Thu, 20 Feb 2020 00:08:58
کانگریس کی اترپردیش کی انچارج اور جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے یوگی آدتیہ ناتھ حکومت کے بجٹ پر طنز کرتے ہوئے کہا ہے کہ بجٹ تو آگیا ہے لیکن اس میں لوگوں اور خصوصاً کسانوں کے مسائل کا کوئی حل نہیں ہے۔ پرینکا گاندھی نے کسانوں کے کچھ مسائل کو بھی اٹھایا۔
View more
Thu, 20 Feb 2020 00:05:56
وادی کشمیر میں انتظامیہ کی طرف سے سوشل میڈیا کی رسائی کی روک تھام کے باعث مسابقتی امتحانات کی تیاریوں میں مصروف طلبا مشکلات کے اتھاہ بھنور میں پھنس گئے ہیں کیونکہ وہ ویڈیو شیرنگ پلیٹ فارم یو ٹیوب کے ذریعے مختلف موضوعات و معاملات پر لیکچرز سننے سے قاصر ہیں۔
View more
Thu, 20 Feb 2020 00:02:06
جموں و کشمیر کی سابق وزیر اعلی محبوبہ مفتی کی بیٹی التجا مفتی نے وادی کےلوگوں پر وی پی این کے ذریعہ انٹرنیٹ کا استعمال کرنے پر مقدمہ درج کرنے کےلئے مرکز کی مودی حکومت کی سخت الفاظ میں تنقید کی ہے۔ التجا نے کہا کہ یا تو کوئی نریندر مودی کو گمراہ کر رہا ہے یا پھر وہ ملک کو گمراہ کر رہے ہیں۔
View more
Wed, 19 Feb 2020 23:52:49
گزشتہ سال 15 دسمبر کو جامعہ ملیہ اسلامیہ کیمپس میں گھس کر دہلی پولس نے جو توڑ پھوڑ کی تھی، اس سلسلے میں یونیورسٹی انتظامیہ نے ایک بڑا قدم اٹھاتے ہوئے وزارت برائے فروغ انسانی وسائل کو 2.66 کروڑ کا بل بھیج دیا ہے۔
View more
Wed, 19 Feb 2020 21:38:52
جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے کانجی بل ترال علاقے میں سیکورٹی فورسز اور جنگجوؤں کے درمیان ایک شبانہ تصادم آرائی میں حزب المجاہدین نامی جنگجو تنظیم سے وابستہ ایک اعلیٰ کمانڈر سمیت تین جنگجو ہلاک ہوئے۔ جموں کشمیر پولیس سربراہ دلباغ سنگھ نے کہا کہ ترال تصادم آرائی میں حزب المجاہدین کے تین جنگجو مارے گئے۔
View more
Wed, 19 Feb 2020 21:33:59
سپریم کورٹ نے بدھ کے روز ایک اہم فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ سول جج بار کوٹے کے تحت ضلع جج کے طور پر براہ راست تقرری کے حق دار نہیں ہیں
View more
Wed, 19 Feb 2020 21:27:20
جنگ اور خانہ جنگی کے نتیجے میں بدترین تباہی کے دہانے سے گزرتے شام کو اب صرف فوری جنگ بندی ہی دنیا کے نقشے سے مٹنے سے بچا سکتی ہے جہاں ابتک کوئی نو لاکھ لوگ بے گھر ہو چکے ہیں۔ ان خانما برباد لوگوں میں اکثریت خواتین و بچوں کی ہے، جن کی حالت غیر بتائی جاتی ہے۔
View more
Wed, 19 Feb 2020 16:17:11
شہریت قانون سممیت این آر سی اور این پی آرکی مخالفت میں ملک بھر میں ہورہے مظاہروں اور احتجاج میں روز بروز اضافہ ہورہا ہے، شہروں کے ساتھ ساتھ اب چھوٹے چھوٹے دیہاتوں میں بھی احتجاجات ہورہے ہیں اور ہر جگہ سے ان قوانین کی مخالفت میں آواز بلند ہورہی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy